محبانِ اردو
آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے
❤️ میری بیاض سے ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
یہ لڑائی ہمیشہ چلتی ہے
اس کے اک دوست سے میں جلتا ہوں
میری اک دوست سے وہ جلتی ہے
جاوید اختر
#اردو
یہ لڑائی ہمیشہ چلتی ہے
اس کے اک دوست سے میں جلتا ہوں
میری اک دوست سے وہ جلتی ہے
جاوید اختر
#اردو
محبانِ اردو
آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے
❤ آگ ' شمع ' پروانہ ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdubazm.bsky.social
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
محبانِ اردو
آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے
❤ آگ ' شمع ' پروانہ ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdubazm.bsky.social
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
اس طرح ملیے کہ جزو زندگی بن جائیے
اک پتنگے نے یہ اپنے رقص آخر میں کہا
روشنی کے ساتھ رہیے روشنی بن جائیے
جس طرح دریا بجھا سکتے نہیں صحرا کی پیاس
اپنے اندر ایک ایسی تشنگی بن جائیے
#اردو
#اداس_گلدستہ
@urdubazm.bsky.social
اس طرح ملیے کہ جزو زندگی بن جائیے
اک پتنگے نے یہ اپنے رقص آخر میں کہا
روشنی کے ساتھ رہیے روشنی بن جائیے
جس طرح دریا بجھا سکتے نہیں صحرا کی پیاس
اپنے اندر ایک ایسی تشنگی بن جائیے
#اردو
#اداس_گلدستہ
@urdubazm.bsky.social