عروہ
banner
urwa.bsky.social
عروہ
@urwa.bsky.social
Invisible 😷
"دعاۃ الحق کالجبال لا تزعزھم الریاح النکدات"

🌹حق کے داعی مثلِ پہاڑ ہوتے ہیں جن کو منحوس ہوائیں اپنی موقف سے نہیں ہٹا سکتی ہیں۔🌹

#عروہ🥀
November 19, 2024 at 1:47 AM
”پرانے دوست کی غلطی پر صبر کر لینا نئی دوستی کی ابتداء کرنے سے بہتر ہے۔“

(الفضل بن يحيى البرمكي تـ ١٩٣ھ | آداب الصحبة للسلمي : ١٧٤)

عروہ🥀
November 18, 2024 at 12:53 PM