usb1657.bsky.social
@usb1657.bsky.social
Reposted
‏انصاف ڈاکٹرز فورم کی میڈیکل ٹیموں کے پاس دوائیاں اور دیگر سامان ختم ہو رہا ہے
آپ سب سے درخواست ہے کہ درج ذیل اشیاء فراہم کرنے میں فوری مدد کریں
November 26, 2024 at 12:39 PM
Reposted
بریکنگ نیوز ✌️✌️✌️✌️
November 20, 2024 at 11:45 AM
Reposted
November 20, 2024 at 6:22 AM
Reposted
‏“ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہو گا نہ معطل ہو گا-
سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو
#ReleaseImranKhan
November 19, 2024 at 3:10 PM
@saqibbashir.bsky.social السلام وعلیکم سب سے پہلے آ پ کو فالو کیا ہے ثاقب بھائی
November 19, 2024 at 2:03 PM