ustad-abdullah.bsky.social
@ustad-abdullah.bsky.social
جيڏو تنهنجو نانء ٻاجھ بہ اوڏيائي مڱا
👍
March 23, 2025 at 1:29 AM
آپ جیسے لوگوں کو کم سے کم فواد ڈبو جیسے اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ کو اپنے پروگرام میں شامل نہیں کرنا چاہیئے تھا
January 18, 2025 at 8:00 PM
ہار جیت ہمارا مقصد ہی نہیں، یہ دونوں زندگی کا حصہ ہیں، بیشک ہم ہار جائیں، اس میں کیا مذائقہ ہے
December 6, 2024 at 2:50 PM
امید اچھی ہے، لیکن میں نے تو امیدوں پر جینا چھوڑ دیا ہے، مقابلہ کروں گا، حالات کیسے بھی ہوں
December 2, 2024 at 8:11 PM
یہ وہی شہباز گل ہے، جس کے ساتھ پولیس نے ریپ کیا تھا؟
November 25, 2024 at 6:03 PM
جی بالکل، مولوی طارق جمیل اور ذاکر نائیک کی طرح، باتیں پکوڑوں کی، دکان کروڑوں کی، خود ارب پتی، اور دوسروں کو نصیحت کرتے ہیں سادگی کی
November 23, 2024 at 11:31 AM
کون نہیں ہوتا واٹس ایپ پہ
November 23, 2024 at 11:23 AM
کمال مہارت سے نہیں، کمال ڈھٹائی سے
November 22, 2024 at 3:01 AM
ستر سالہ ہینڈسم کے بال ابھی تک کالے ہیں؟
November 21, 2024 at 11:23 PM