Uzair Islam
banner
uzairislam7.bsky.social
Uzair Islam
@uzairislam7.bsky.social
مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو، ورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی۔۔!
پچھلی نسلیں پیار محبت کے چکر میں نیندیں خراب کرتی تھیں.
یہ نسل جنگوں کی اپ ڈیٹس کے لیے نیندیں اور سکون خراب کر رہی ہے 😂
#iran #War #2025
June 17, 2025 at 7:55 PM
نصر من اللہ وفتح قریب ☝️
ایران نے اپنے حملے میں اسرائیل کی ائیر بیسز کو نشانہ بنایا ہے جو کامیاب رہا 🔥

‎#iranisraelwar2025
June 17, 2025 at 7:55 PM
Pakistan Zindabad
#pakvsind
#pakistan
May 11, 2025 at 12:20 PM
Solar system Installed Successfully in my village
Contact Us Now 03423093106
February 16, 2025 at 8:33 PM
Reposted by Uzair Islam
اصلاح خلق کی کوئی سیکم بھی حکومت کے اختیارات پر قبضہ کئے بغیر نہیں چل سکتی ، جو کوئی حقیقت میں خدا کی زمین سے فتنہ و فساد کو مٹانا چاہتا ہو اور واقعی یہ چاہتا ہو کہ خلق خدا کی اصلاح ہو تو اس کے لئے محض واعظ اور ناصح بن کر کام کرنے فضول ہے۔ (حکومت برائے یا بھلائی کا چشمہ)
November 30, 2024 at 7:58 AM
جب تم اللہ کی چاہت پر سر جھکا دو گے پھر وہ تمھاری چاہت کے لیے بھی "کُن" کہہ دے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
November 30, 2024 at 8:48 AM
"مکافاتِ عمل تو ان شاء اللہ اب ہوگا، ویسے 9 مئی کو کون سا وردی والا زخمی تک ہوا؟ یہاں تو شہادتیں ہوئی ہیں۔ میری تھوڑی بہت گالیاں اور بددعائیں بھی گھن کھا رہی ہیں۔"سائرہ بانو
Link : www.siasat.pk/threads/912180
November 30, 2024 at 8:47 AM
یہ رہی 25 نومبر کی رات کی وہ وڈیو جس میں مطیع اللہ جان رینجرز کی ایکسیڈنٹ میں ہونے والی اموات کے حوالے سے کیا جانے والا پراپیگنڈا بےنقاب کر رہے تھے۔ اور کل رات مطیع اللہ کو اغوا کر لیا گیا۔
اس وڈیو کو دوباہ سے پھیلا دیں۔۔ x.com/PTIofficial/...
x.com
x.com
November 28, 2024 at 3:06 AM
إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
😭💔
November 27, 2024 at 4:32 AM
‏صرف ایک ہسپتال میں تینتیس لاشیں لائی گئی ہیں، جبکہ دیگر ہسپتالوں اور ڈی چوک کے مختلف مقامات پر مزید لاشیں موجود ہیں، جنہیں چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ سب اس خون کی ہولی کو چھپانے کے لیے کیا جارہا ہے،جو ہمارے محافظوں نےایک مسلط شدہ ٹولےکے حکم پر کھیلی ہے۔
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
‎#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 4:32 AM
Life tip: if you’re trying to focus on studying listen to videogame music. It’s designed to be background noise while you focus your attention on other tasks.
November 26, 2024 at 3:08 PM
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
November 19, 2024 at 6:11 PM
Life tip: when someone has headphones in, they’re not looking for a conversation.
November 19, 2024 at 6:08 PM
VPN سے پہلے نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر بننے والا وزیراعظم اور ارکان اسمبلی شرعی ہیں یا غیر شرعی؟
November 19, 2024 at 4:41 AM
We never forget 💔
These children don’t know the reasons behind the bloodshed, but they know the cost. Their mothers, their homes, and their futures have all been torn away by war. As the world watches, how long will we remain silent?
#Palestine
#2024
#Gaza
November 19, 2024 at 4:32 AM
مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو، ورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی۔۔!
#share #new #Pakistan #facts
November 18, 2024 at 2:30 PM
Reposted by Uzair Islam
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
November 18, 2024 at 1:57 PM