Uzair Shah
banner
uzairshah804.bsky.social
Uzair Shah
@uzairshah804.bsky.social
Justice, justice and justice
💔
November 30, 2024 at 5:15 AM
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے !
#islamabad
November 29, 2024 at 4:01 PM
اسٹبلشمنٹ اور ن لیگ سیاسی مسائل کو طاقت کی زبان سے حل کرنے کے عادی ہیں ۔ ن لیگ خون لیگ بن چکی ہے۔ کبھی پارہ چنار میں قتل عام تو کبھی ماڈل ٹاون میں اور کبھی ڈی چوک اسلام آباد کی سڑکوں پر نہتے عوام کا قتل عام ، ہم ان وحشیانہ جرائم کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
November 29, 2024 at 7:20 AM
ایاک نعبد وایاک نستعین ❤️
November 28, 2024 at 7:09 PM