Waheeb Amir
banner
waheebamir.bsky.social
Waheeb Amir
@waheebamir.bsky.social
Journalist, Photographer, Teacher.
Proud Pakistani🇵🇰

YouTube: https://youtube.com/@waheebaamir?si=9yfVVLScaWvmqX4f
عمران خان کو مائنس کرنے کیلئے تحریک انصاف کو ہی استعمال کیا جارہا ہے
November 29, 2024 at 8:29 PM
تحریک انصاف سے حکومت کے مذاکرات!
یہ خبر جان کر پھیلائی جارہی ہے تاکہ عوام کو مایوس کیا جائے اور احتجاج ناکام ہو۔ باقی عمران خان جب تک اعلان نہیں کرتے تمام افواہیں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔ 24 نومبر بہت قریب ہے
November 19, 2024 at 6:16 AM
عمران خان کی فائنل کال کے اعلان پر حکومت پریشان تو ہے، لوگوں کے گھروں پر چھاپے یہ واضح کررہے ہیں سب سے بڑی بات عمران خان پر سختیاں بڑھانے کی خبر مزید ثبوت ہے۔ احتجاج کامیاب ہو چکا ہے
November 18, 2024 at 12:21 AM