banner
waheed786.bsky.social
@waheed786.bsky.social
اس معصوم نوجوان کا جرم بس عمران خان سے محبت اور تحریک انصاف کا جھنڈا لہرانا اور سزا دو سال قید بامشقت افسوس اس نظام پر۔۔
جب اصل دشمن(ابھی نندن اورکلبھوشن یادو)اپ کے گھر گھوستے ہیں تو انہیں چاہے پلا کر باحفاظت رخصت کر دیتے ہیں۔۔
December 26, 2024 at 10:08 PM
*ڈی سیٹ قرار دیے گئے عادل بازئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا*
**الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی*
*عادل بازئی کی اپیل پر ابتدائی سماعت 9 دسمبر کو*
*جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا*
December 7, 2024 at 10:56 AM