کہ اگر تمھیں تمھارے انتخاب پر چھوڑ دیا جاتا تو تم ڈوب جاتے.
کہ اگر تمھیں تمھارے انتخاب پر چھوڑ دیا جاتا تو تم ڈوب جاتے.
دعا کے ساتھ تیرے صدقے بھی دیتا ہوں روز میں
دعا کے ساتھ تیرے صدقے بھی دیتا ہوں روز میں
بتاؤں.
موت کا ذائقہ سب نے چکھنا ہے.
ابھی تو زندہ ہو تو،
زندگی کا ذائقہ تو چکھو.
خوب جیو.
بتاؤں.
موت کا ذائقہ سب نے چکھنا ہے.
ابھی تو زندہ ہو تو،
زندگی کا ذائقہ تو چکھو.
خوب جیو.
شروع شروع میں وقت کہاں سے لاتے ہیں
شروع شروع میں وقت کہاں سے لاتے ہیں
بتا دوں؟ مجھ سے خود اپنا پتا گم ہو گیا ہے
تمہارے دن میں اک روداد تھی جو کھو گئی ہے
ہماری رات میں اک خواب تھا، گم ہو گیا ہے
وہ جس کو کھینچنے سے ذات کی پرتیں کھلیں گی
ہماری زندگی کا وہ سرا گم ہو گیا ہے
بتا دوں؟ مجھ سے خود اپنا پتا گم ہو گیا ہے
تمہارے دن میں اک روداد تھی جو کھو گئی ہے
ہماری رات میں اک خواب تھا، گم ہو گیا ہے
وہ جس کو کھینچنے سے ذات کی پرتیں کھلیں گی
ہماری زندگی کا وہ سرا گم ہو گیا ہے
رات کے پچھلے پہر اک سنسناہٹ سی ہوئی
اور پھر ایک اور پھر ایک اور آہٹ سی ہوئی
خستۂ دیوار و در یک بارگی ہلنے لگے
طاق تھی ویران لیکن جگمگاہٹ سی ہوئی
ایک پیکر سا دھوئیں کے بیچ لہرانے لگا
پھر کھنڈر میں شہپروں کی پھڑپھڑاہٹ سی ہوئی

تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو
جھولتی شاخ سے چپ چاپ جدا ہونے پر
زرد پتوں نے ہواؤں سے شکایت کی ہو
اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار
دل نے کچھ ٹُوٹ کے چاہا کوئی حسرت کی ہو
دل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہنر مند بتا
جس نے ٹوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو
تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو
جھولتی شاخ سے چپ چاپ جدا ہونے پر
زرد پتوں نے ہواؤں سے شکایت کی ہو
اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار
دل نے کچھ ٹُوٹ کے چاہا کوئی حسرت کی ہو
دل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہنر مند بتا
جس نے ٹوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو
اور کشش صرف چہرے ہی میں نہیں لفظوں اور لہجوں میں بھی ہوتی ہے،
بلکہ لفظوں اور فطرتی عادتیوں کی کشش روح کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جکڑ لیتی ہے
لفظ اوت فطرتی عادتیں جتنے خوبصورت اور پروقار ہونگے مُحبّت اُتنا ہی مہکے گی
باقی محبت کو دیکھنے اور سمجھنے کا ہر کسی کا اپنا نظریہ ہے.

تُوں تو میرا یار ہے بس گلے لگایا کرو مجھے 🤗🤗🤗🤗
تُوں تو میرا یار ہے بس گلے لگایا کرو مجھے 🤗🤗🤗🤗
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا
دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل
سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا........
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا
دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل
سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا........
قانون کا احترام، ماں باپ کی خدمت، پڑھائی، فیملی اور ترقی پر توجہ دیں. اللّہ اور اس کے رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کی اطاعت کریں.
قانون کا احترام، ماں باپ کی خدمت، پڑھائی، فیملی اور ترقی پر توجہ دیں. اللّہ اور اس کے رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کی اطاعت کریں.
محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب
سورج تھامیرےسر پے پر رات ہوگئی...
محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب
سورج تھامیرےسر پے پر رات ہوگئی...
بے گھر ہو گیا ہوں چند روپے کماتے کماتے
بے گھر ہو گیا ہوں چند روپے کماتے کماتے
اگر کہیں سے کچھ ہار گئے ہو تو مسکراؤ...
کسی کو اس جیت کی تم سے زیادہ ضرورت تھی شاید,....
مسکراؤ ،اگر کچھ کھو گیا ہے تو مسکراو
وہ جس کے نصیب کا تھا اس کو مل گیا ہے شاید
مسکراؤ ....
اگر تمہارا دل ٹوٹ گیا ہے تو مسکراؤ
کسی کا جوڑنا اس وقت ضروری ہو گا شائد!
مسکراؤ....

کہ ہمارا رب بہت رحیم ہے، کریم ہے. ❤️
کہ ہمارا رب بہت رحیم ہے، کریم ہے. ❤️
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
کچھ باتیں تھیں جو اندر سے چیر گئیں
کچھ باتیں تھیں جو اندر سے چیر گئیں
میں ہی کشتی ہوں مجھی میں ہے سمندر میرا
میں ہی کشتی ہوں مجھی میں ہے سمندر میرا
لارنس آف عربیہ،
جمال ناصر(مصر)
ان جیسوں نے. لیبیا، سوڈان، مصر، شام، عراق، یمن، اردن، سب مضبوط اسلامی ملکوں کو تباہ کیا.
لیکن پاکستان
قیادت نے پچھلے 78 سالوں میں ان سب ملکوں سے بڑا حملہ (نیازی) نا صرف ناکام کیا بلکہ ملک کو ترقی کی منزلوں پر ڈالا.
پاکستان آرمی زندہ باد.

خریدنے میں شوکت خانم کی امداد اور دوسری طرف ادارے کے وسائل استعمال ہوئے.
کشمیر،حیسنیت،مدینہ کی ریاست، ایاک نعبد ایاک نستعین، آزادی، سائیفر، بیچا، یہ دونوں 10،20 سالوں کا پلان بنا کر بیٹھے تھے. اب عبرت کا نشان ہیں.