Waqas Ahmad
waqas11.bsky.social
Waqas Ahmad
@waqas11.bsky.social
زندگی کے پر تموج سمندر میں ایک تھکا ہارا تیراک
وزن کم کرنے کے خواہشمند حضرات و مستورات متوجہ ہوں
کچھ احباب کی شدید خواہش پر ہم اس سلسلے میں گائیڈنس کلاسز کا اہتمام کرنے کا سوچ رہے ہیں۔۔۔ کیا خیال ہے پھر؟
November 21, 2024 at 7:46 AM
بلو سکائی نے بھی امید پر پانی پھیر ہی دیا بغیر وی پی این کے نہیں چلتا🥺💔
November 21, 2024 at 7:40 AM
بغیر وی پی این کے چلنے والا ٹویٹر ایکس کا منہ بولا بھائی
November 18, 2024 at 8:02 PM