Waqas Khan
banner
waqaskhanofficial.bsky.social
Waqas Khan
@waqaskhanofficial.bsky.social
"﷽"
میں جب ان بیتے لمحات کو پڑھتا ہوں
تو تصور میں اسی مقام پر اپنے آپ کو پاتا ہوں

جب سعد بن ابی وقاصؓ کے شل ہوتے ہاتھوں میں اس وقت بجلی دوڑ گئی ہو گی
جب رسول اللہﷺ نے ان سے فرمایا ہوگا
کہ
اے سعد تیر چلا ، میرے ماں باپ تجھ پر قربان... سبحان اللہ
November 28, 2024 at 11:55 AM
جب آپ نے کامیابی کے سفر میں ایک ایک سٹیپ پر سو بار گر کے اٹھنا سیکھا ہو تو پھر آپ ہر کسی سے نہیں الجھتے آپ نے اپنی انرجی کو اتنے کٹھن وقت میں استعمال کیا ہوتا ہے کہ آپ سکون کی قیمت جانتے ہیں اور ایسی کامیابی کا سفر آپ کو عاجز بنا دیتا ہے شاید یہی عاجزی ہوتی ہے ....
November 26, 2024 at 3:36 PM
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ
ﭼﮭﻮﭨﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺧﯿﺎﻧﺘﻮﮞ
ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺑﮍﯼ ﻗﯿﻤﺘﯿﮟ ﺍﺩﺍ
ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺩﻝ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﺍﻭﺭ
ﺿﻤﯿﺮ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﮐﺎ
ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺘﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ
ﺗﺎﮐﮧ! ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻗﺪﻡ ﻧﮧ
ﮈﮔﻤﮕﺎﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﺭﺏ ﮐﯽ
ﺭﺿﺎ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ
November 26, 2024 at 9:11 AM
24 November Final call ✊

بے شک گناہ کرنےسے دل کالا ہو جاتا ہے

اور دل کی سیاہی کی علامت اور پہچان یہ ہے کہ

گناہوں سے گھبراہٹ نہیں ہوتی، اطاعت کی سعادت نہیں ملتی اور نصیحت اثر نہیں کرتی
جب تک الفاظ تحریروں سے نکل کر عمل میں شامل نہیں ہونگے نہ دل بدلے گا نہ دل کی دنیا۔
November 23, 2024 at 2:14 PM
💯...

اور اج کل یہی ہو رہا ہے۔۔۔۔۔
November 23, 2024 at 1:36 PM
Sultan....
November 21, 2024 at 10:11 AM
نصیب تو رب لکھتا ہے اور پھر رب تو کبھی غلط نہیں لکھتا بھروسہ رکھیں آپ کا اچھا نصیب آپ کو مل کر رہے گا۔ ان شاء الله
November 21, 2024 at 10:05 AM
جہاں ایمان ہوتا ہے، وہاں یقین ہوتا ہے، اور جہاں یقین ہوتا ہے،
وہاں معجزے بھی ہوتے ہیں۔
November 21, 2024 at 10:03 AM
السلام علیکم صبح بخیر
November 20, 2024 at 4:28 AM
✍🏻 یہ قدرت کا قانون ہے کہ جو انسان کسی کو استعمال کر کے اور اسے دھوکہ دے کر اپنی خوشیاں حاصل کرتا ہے وہ کبھی نہ کبھی خود اس سے بھی زیادہ دوسروں کے ہاتھوں استعمال ہو کر زندگی میں دکھ سہتا ہے
November 19, 2024 at 11:05 AM
مجھے کوئی شکوہ نہیں ہے
یہ جو بار بار میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں یہ تو بس وہ جذبات ہوتے ہیں جو زبان سے بیان نہیں ہو سکتے
یہ تو بے بسی کا اظہار ہوتا ہے
یہ تو بس وہ تھکن ہے

جسے دنیا نہیں سمجھ سکتی..

اور تیرے علاوہ میرے اللّٰہ کوئی نہیں ختم کرسکتا...`
November 19, 2024 at 9:02 AM
لوگـوں ســے ان کــے لوگ مـت چھینیـں اگــر کـوئی کســی کــے ساتھ خـوشــی محسـوس کــرتا ہــے تـو ان کــے درمیان بدگمانـی مت پیـدا کــریں اگــر اپ کـی جگہ نہیــں بنتـی تو پیچھـے ہٹ جائیــں مگــر خدارا !
*کسـی کـو معـدوم کــر کـہ اس کـی جگہ نـہ لیــں!....
November 19, 2024 at 8:53 AM
جن چیزوں کے بارے میں محض تمہارا جھوٹا زبانی دعویٰ ہے، ان کی نسبت یوں مت کہہ دیا کرو کہ فلانی چیز حلال ہے اور فلانی چیز حرام ....
November 19, 2024 at 8:52 AM
کیا آپ جانتے ہیں پیچھے رہ جانا کیا ہوتا ہے ؟

مغرب سے مشرق تک کے لوگ آپ کی تعریف کرتے ہوں لیکن آپ اللّٰـــــہ سبحانہ و تعالیٰ کے لیے کچھ بھی نہ ہوں۔

*`اک تیری نظر میں مسترد جو ٹھہرے۔۔۔!!`*

*`پھر کسی کی نگاہ میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے`*
November 19, 2024 at 8:43 AM
عذابِ قبر کی وحشت !*

*انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا اگر مجھے اس بات کا خیال نہ ہوتا کہ تم لوگ اپنے مردوں کو دفن کرنا چھوڑ دو گے تو میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا کہ وہ تمہیں قبر کا عذاب سنا دے
November 19, 2024 at 8:41 AM
اے پریشان انسان تھوڑا سر اٹھا کر تو دیکھ ، کیا خوبصورت اور مضبوط آسمان سر پر موجود ہے...
وہ رب جس نے چھت اتنی حسین بنا دی
اس نے تیری زندگی حسین بھلا نہ بنائی ہو گی...؟؟

آسمان کی طرح فرمانبردار بن کر تو دیکھ...
رب کی رحمت دکھائی نہ دینے لگے تو کہنا...

*الحمد للّٰه ...!!...
November 19, 2024 at 8:40 AM

*ضرورت سے زیادہ سوچنا تمہاری زندگی کی خوشیاں اور مسکراہٹیں سب چھین لیتی ہیں خود پر تھوڑا رحم کرو، یار! ہر چیز کو اتنا بڑا مسئلہ مت بناؤ، تھوڑا ریلیکس بھی کر لیا کرو.....*
November 19, 2024 at 8:38 AM

*لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ ۔۔لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيم۔۔لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الأَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ‌‏*

*اے اللّٰه!* میــرے دل کـو نفاق ســے، میـرے عمل کــو ریا ســے، میری زبان کــو جھــوٹ ســے اور میــری آنکھـوں کــو خیانت ســے پاک کــر دے

*`آمین یارب العالم
November 19, 2024 at 8:34 AM
اور اللہ کی لاٹھی بے اواز ہے
November 19, 2024 at 8:20 AM
⭐💫
November 19, 2024 at 6:00 AM