Waseem Janjua
banner
waseemijaz.bsky.social
Waseem Janjua
@waseemijaz.bsky.social
Digital Creator - Reader - Listener - Siasat.pk
‏میں جگنو محسن نہیں ہوں،عمران خان کا ہنستے ہوئے زبردستی جلاوطن کرنے کی نجم سیٹھی کی خبر پر ردعمل
November 18, 2024 at 3:58 PM
اڈیالہ میں ‏آج عمران خان سے سوال کیا گیا کہ آپکی پارٹی کے لوگ کہ رہے کہ وقت کم ہے، احتجاج کی تاریخ غلط ہے، عمران خان نے جواب دیا کہ، جسکو ایسا لگتا ہے وہ گھر بیٹھ جائے، بالکل احتجاج میں نہ آئے، اسکا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے!
November 18, 2024 at 3:10 PM
‏سعودی حکومت نے سوشل میڈیا پر زیرگردش کعبہ سے مشابہہ تصویر کو جعلی قرار دیا ہے
November 18, 2024 at 2:24 PM
‏فری لانسرز نے اگر اپنے VPN کی رجسٹریشن نہیں کرائی تو اُنہیں سالانہ 40 کروڑ ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے، 30 نومبر تک ڈیڈ لائن ، پھر سارے غیر رجسٹرڈ VPN بند، چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان
November 18, 2024 at 2:17 PM
‏ 24 نومبر کی کال فائنل ہے، جو نہیں آنا چاہتے وہ پھر پارٹی بھی چھوڑ دیں ۔۔ عمران خان
November 18, 2024 at 2:14 PM
شریف اپنے گھر کی معیشت خود سنبھال نہیں سکتے، لیکن دعوے پاکستان کی معیشت کو سنبھالنے کے کرتے ہیں ۔
November 18, 2024 at 2:10 PM
‏مریم نواز کی حکومت میں بہت بڑا مجرم 10 سالہ شایان کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

ایک اسٹیکر لگانے پر اس بچے کو حوالات اور تھانے میں رکھا گیا ان سے دہشت گرد پکڑے نہیں جاتے بچوں پر غصہ نکال رہے ہیں۔بڑا جرنل بنتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے۔
November 18, 2024 at 2:05 PM
‏مریم نواز علاج کےلئے ایک ہفتے کےلئے باہر گئیں تو کون سی قیامت آگئی، وزیراعلیٰ اور سینئر وزیر یہاں ہوتیں تو کیا ہاتھ سے سموگ کو روک لیتیں، عظمیٰ بخاری لاجک
November 18, 2024 at 2:00 PM
Whole IT world is moving towards the quickest solutions!

1 click company registration to funds transfer in second.

In 🇵🇰, to work with international clients you need to register a VPN each time for a new country.

PTA website for VPN registration doesn't respond & take days.
November 18, 2024 at 1:58 PM