Wasif Ayaz
wasif1.bsky.social
Wasif Ayaz
@wasif1.bsky.social
‏پشتون جتھے علی امین کی گاڑی پر چڑھ گئے ہیں جنوبی جتھے کسی کے نہی ہوتے ہیں
November 26, 2024 at 2:57 PM
‏آج سے پہلے صرف تحریک طالبان نے پاک فوج کے جوان شہید کئے!

آج پاک پتن کی ایک جعلی عاملہ کے پیچھے لگ کر ہمارے جوانوں کو شہید کیا گیا۔

جلد از جلد گورنر راج نافذ کرکے اب ان سب کو سزائیں دیں

اب کوئی آپشن نہیں بچا
November 26, 2024 at 8:06 AM
‏نہ عمران خان نے اجازت لی ہے نہ گنڈاپور نے!
نہ چور چوری سے پہلے اجازت لیتا ہے، نہ ڈاکو ڈاکہ مارنے سے پہلے اجازت لیتا ہے، نہ ہی یُوتھئیے قانون توڑنے سے پہلے آپ سے پوچھیں گے کہ ہم توڑ پھوڑ کرنے آرہے ہیں
نو مئی بھی کونسی اجازت لے کے کیا تھا۔
November 21, 2024 at 12:50 PM
‏خیبرپختونخوا کا اللہ ہی حافظ ،،۔ عوام کے پیسے ان کے دھرنوں اور احتجاجوں پر استعمال ہوتے ہیں ، اب بھگتے بیوقوف عوام
November 21, 2024 at 12:46 PM