خفیہ اداروں کا اصل کام سرحدوں کا تحفظ اور دہشتگردی سے بچاؤ ہے، اگر وہ پولیٹیکل انجنئیرنگ اور تحریک انصاف کو توڑنے میں ہی لگے رہیں گے تو سرحدوں کا تحفظ کون کرے گا؟ اپنی پالیسی کا دوبارہ جائزہ لیں-
عمران خان

مجھے پیغام ملا ہے کہ ہم سے ڈیل کریں ہم آپ کی پارٹی کو “سیاسی سپیس” دیں گے لیکن آپ کو ہاؤس اریسٹ کر کے بنی گالہ میں منتقل کر دیں گے-
میں نے جواب دیا ہے کہ پہلے باقی تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرو- میں جیل میں رہ لوں گا لیکن کوئی ڈیل قبول نہیں کروں گا-

حامد میر
حامد میر
What a player he was 😍
What a player he was 😍
پہلا مطالبہ عمران خان اور کارکنان کی رہائی اور پھر جو فیصلہ عمران خان کا۔ جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔
اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
مراد سعید

رکاوٹیں، بد ترین پولیس گردی، زہریلی آنسو گیس شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں اس سونامی کو نہیں روک پارہی۔ عمران خان کے کھلاڑیوں کا جنون سر چڑھ کے بول رہا ہے۔

مزاحمت زندہ آباد
مزاحمت زندہ آباد
علی امین گنڈا پور
علی امین گنڈا پور
24 نومبر کو عمران خان کی کال پر پاکستان کے ساتھ دنیا بھر میں بھی تاریخی احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا جائے گا

26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی،
مینڈیٹ کی واپسی،
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی۔۔
24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہو گا نہ معطل ہو گا، عمران خان

اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں عمران خان کیخلاف 62 بوگس مقدمات درج ہیں، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش۔