Raja wasim
banner
wasim7.bsky.social
Raja wasim
@wasim7.bsky.social
ہمیں سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو سپورٹ کرنا چاہیے تاکہ عمران خان کے مشن میں انکی طاقت بنا جائے۔
November 20, 2024 at 10:28 AM
حکومت اور ان کے ہینڈلرز الٹے بھی لٹک جائیں تو اپنے ذوال کو نہیں روک سکتے۔مسئلہ یہ ہے کہ عوام کے ساتھ ساتھ قدرت بھی ان کے خلاف ہے اور قدرت سے کون لڑ سکتا ہے۔بس ہمیں اپنے حصے کا کام کرنا ہوگا اس ظالم نظام کے خلاف ہر سطح پر آواز اٹھانی ہو گی اور لڑنا ہو گا۔انشاءاللہ جیت حق کی ہو گی۔۔
November 20, 2024 at 2:17 AM