Wasim Khan Surani
wasim786.bsky.social
Wasim Khan Surani
@wasim786.bsky.social
Pakistan Tahreek_e_Insaf Information Secretary Insaf Youth Wings Tehsil Bannu & Social Media Head Worker Khyber PakhtoonKhwa Bannu ♥️💚💪
دو انسانوں کو سب سے خوفناک عذاب ہونے والا ہے
ایک سود کھانے والا اور دوسرا ناحق قتل کرنے والا👇
Maulana Tariq Jamil
December 3, 2024 at 9:49 AM
سوال یہ ہے کہ کنٹینر پر نمازی شخص گرفتار کیوں نہیں کرتا تو نیچھے گرایا کیوں ؟
#سانحہ__ڈی_چوک_کا_حساب_دینا_پڑے_گا
December 3, 2024 at 9:48 AM
پاکستانی میڈیا کو تو
تم نے 3200 پلاٹ دے کر خاموش کر دیا مگر بين الاقوامی میڈیا مسلسل تمہارے بینڈ بجا رہے ہیں پہلا اور آخری سوال یہی ہے کہ گولی کیوں چلائی؟‏
November 30, 2024 at 1:50 AM
ہمیں مارا گیا ہرایا نہیں ووٹ چوری کرکے فارم 45 تبدیل کرکے اقتدار میں آنے والے ظالموں ہمیں تمہیں چھوڑیں گے نہیں۔ انشااللہ
#سانحہ_27_نومبر_ڈی_چوک_کا_حساب_دینا_پڑے_گا ۔
November 28, 2024 at 9:53 AM
آگر یہ بات سچ ہے تو پاک فوج کو چاہیے کہ فوج اور عوام کے درمیان فاصلے نہ بڑھائیں۔۔۔ فوج اس سے الگ ہونا چاہیے اور قانون کے مطابق عوام کو اپنا حق دیا جائے۔

#Release_Imrankhan
#FinalCall
November 26, 2024 at 6:24 AM
‏عامر مغل صاحب فرنٹ پر فرائض ادا کر رہا ہے اور کارکنان کو کھانا بھی پیش کر رہا ہے۔

عامر مغل صاحب نے میزبانی کا حق ادا کر رہا ہے۔۔
#Release_Imrankhan
#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
November 26, 2024 at 6:23 AM
‏صرف عمران خان کے ایک استقبال کو دیکھتے ہوئے حکومت عمران خان کو نہیں چھوڑ رہی کہ وہ جب باہر آئے گا لاکھوں لوگ استقبال کیلئے ہوں گےاوراس استقبال سے حکومت دوسال سے گھبرائی ہوئی ہے اور کیس پہ کیس بناتی ہے
November 25, 2024 at 2:17 PM
‏تقریبا ایک ماہ کی طویل ترین عرق ریزی کے بعد پنڈی اسلام آباد کی خفیہ راہداریوں سے اندر کی خبر
آپ بے گھبرانا نہیں ہے
کیونکہ
ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان
👍
November 23, 2024 at 2:34 AM
‏بریکنگ نیوز...🔴

سامنے سے پختون خواہ ا رہا ہے پیچھے سے ساؤتھ پنجاب ا رہا ہے درمیان سے لاہور ا رہا ہے دائیں طرف سے بلوچستان ا رہا ہے بائیں طرف سے سندھ ا رہا ہے

گوال منڈی کے مجرموں کو کان سے پکڑ کر اقتدار سے اتارا جائے گا...✌
November 22, 2024 at 5:11 PM
‏بریکنگ نیوز....🔴
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق 24 نومبر کو 8 لاکھ تک بندے نکل رہے ہیں
انٹیلیجنس رپورٹ نے نظام دین کو اگاہ کر دیا۔
November 22, 2024 at 5:09 PM
‏اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا🤣💪
#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
November 22, 2024 at 4:40 PM
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔🤣
#نومبر24_خان_کی_کال 🔥
November 22, 2024 at 2:54 PM
‏عمران خان کے مدینہ میں ننگے پاؤں جانے پر اعتراض کرنے والے اور مغرب کو عمران خان کے شریعت نافذ کرنے سے ڈرانے والے، اگر پچھلے اڑھائی سال میں عوام کو حقوق العباد نہ بھی دیتے، بنیادی جمہوری حقوق ہی دے چکے ہوتے تو آج عوامی انقلاب سے اتنے خوفزدہ نہ ہوتے!
#نومبر24_خان_کی_کال
#Release_Imrankhan
November 22, 2024 at 2:27 AM
اہم ترین۔۔!!🚨 جب عمران خان سب سے پہلے مدینہ ننگے پاؤں گئے تو جنرل باجوہ کو کال آنا شروع ہو گئیں کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو، ہم اس ملک میں شریعت کا نظام ختم کرنے لگے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے ہو، ہمیں یہ نہیں چاہئے، عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کا بڑا انکشاف۔۔۔۔
November 21, 2024 at 4:10 PM
‏آج سے ٹھیک 4 دن بعد ہمارے مُلک میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گی جہاں غُلامی کی نہیں آزادی کی زندگی ہو گی!

انشاء اللّٰہ وزیر اعظم عمران خان✌️🔥
November 21, 2024 at 10:39 AM
‏"24 نومبر کا احتجاج کسی بھی صورت میں نا کینسل اور نا ہی موخر ہوگا"

(عمران خان)
November 21, 2024 at 10:22 AM
‏انٹرنیٹ معطلی کا پی ٹی آئی کو فائدہ

1-مظاہرین کے موبائل کو ٹریک نہیں کیا جاسکے گا۔

2- کوئی بھی احتجاج کرنے والے کو پھنسانے میں کامیاب نہ ہوسکیں گے

3-لوگ اس طرح سو فیصد گھروں سے باہر نکلیں گے۔۔
‎#FinalCall
November 21, 2024 at 10:12 AM
عمران خان کے ساتھ آب ریاست انتقامی کارروائی کررہی ہے ۔۔۔۔ 🤔🤔 جوکہ انتہائی افسوس ناک ہے ۔

#نومبر24_خان_کی_کال
#Release_Imrankhan
#مرشــــــــــــــــد
November 21, 2024 at 6:18 AM
‏🚨⚠️📣عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہیں،
روبکار آج ہی دے دینگے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
November 20, 2024 at 11:37 AM
‏پروموشن ٹائم 🥳🥳

عمران خان ایک مرتبہ پھر سرخرو توشہ خان ٹو کیس میں ضمانت منظور۔🔥

1000 سے کم فالورز والے اکاؤنٹ کو پروموٹ کیا جائیں گا

جلدی جلدی حاضری لگوائیں 👇🏻👇🏻👇🏻
November 20, 2024 at 11:22 AM
‏حکومتی ٹولے کا مکس اچار بڑے دعوے کر رہا ہے کہ ۲۴ نومبر کا احتجاج فلاپ ہو گا اگر ایسا ہے تو یہ جو حکومت نے چار سو کینٹینر مانگیں ہیں اس میں کس کے جہیز کا سامان رکھنا ہے 🤔
November 19, 2024 at 11:55 AM
غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
November 19, 2024 at 11:41 AM
Reposted by Wasim Khan Surani
‏انصاف کے لیے انقلاب ضروری ہے
آزادی کے لیے خودداری ضروری ہے
جیت کے لیے قربانی ضروری ہے
اور پاکستان کے لیے عمران خان ضروری ہے

‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 19, 2024 at 10:24 AM
‏"غلامی کی زندگی سے موت بہتر ہے"

ایسی ہمت پندرہ ماہ سے ایک چھوٹی سی کوٹھڑی میں رہ کر بھی دکھانا بیمثال ہے-
ایسے دلیر لیڈر کی کال ہو تو پھر قوم کیوں نہیں نکلے گی؟
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 19, 2024 at 10:24 AM