wondersoul.bsky.social
wondersoul.bsky.social
@wondersoul.bsky.social
Reposted by wondersoul.bsky.social
‏میرے حلقے میں کل 2 جنازے ہوئے، ایک مردان میں جنازہ ہوا، ان 3 مظاہرین کی گواہی تو میں دے سکتا ہوں کہ یہ احتجاج میں شہید ہوئے، لیکن حکومت اوپر سے سینہ زوری کررہی ہے کہ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، آپ نے گولیاں چلائیں ہیں، لوگ مرے ہیں، یہ آپ کو ماننا پڑے گا
November 28, 2024 at 4:40 PM
Reposted by wondersoul.bsky.social
November 27, 2024 at 7:57 PM
Reposted by wondersoul.bsky.social
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
November 27, 2024 at 12:50 PM
Reposted by wondersoul.bsky.social
یہ ہے وہ نوجوان جس کو کنٹینرز سے نیچے پھینک دیا گیا تھا ۔۔😢
November 27, 2024 at 4:22 PM
Reposted by wondersoul.bsky.social
‏یہ سب لوگ برابر کے زمہ دار ہیں
November 27, 2024 at 11:03 AM
Reposted by wondersoul.bsky.social
‏لندن پلان
کبوتر سے اکتوبر تک
اکسٹینشن سے "ٹینشن تک"
اور جلد ہی حافظ سے خدا حافظ تک......انشاءاللہ.....✌
November 21, 2024 at 7:44 AM
Reposted by wondersoul.bsky.social
اداسیوں کا تعفّن رہا وہیں کا وہیں
جلایا کمرے مِیں لوبان اور عُود بہت

قدیم خوابوں کی روحیں مگر نہیں نِکلیں
اگرچہ آنکھوں پہ کروائے دَم دُرود بہت
November 21, 2024 at 4:23 AM
Reposted by wondersoul.bsky.social
ساری رات ان پر کمبل دیتے رہو،
جب دیکھو گے یہ مخلوق کمبل سے باہر ہی نظر آئے گی۔
November 20, 2024 at 7:16 PM
Reposted by wondersoul.bsky.social
‏مذاکرات عمران خان کیساتھ ملٹری کورٹس اور پنجاب کی جیلوں میں موجود تمام قیدیوں کی رہائی سے شروع ہونے چاہییں۔ ہم کسی بھی کامریڈ کو نہیں بھولیں گے۔
November 20, 2024 at 2:13 PM
Reposted by wondersoul.bsky.social
‏تحریک انصاف نے دنیا کے مختلف ممالک میں 24 نومبر کو ہونے والے احتجاجات کا شیڈول جاری کردیا۔ کس ملک کے کس شہر میں کتنے بجے احتجاج ہوگا، سب تفصیلات موجود!!!
November 20, 2024 at 12:54 PM
Reposted by wondersoul.bsky.social
بڑی خبر
تحریک انصاف نے چوبیس نومبر کی کال واپس لینے کے لئے شرط رکھ دی، بانی پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا منتقل کیا جائے تو احتجاج کی کال واپس لیں گے، نہیں تو فائنل کال کی تیاری مکمل ہے...
November 20, 2024 at 12:55 PM
Reposted by wondersoul.bsky.social
نیلا آسمان سو گیا
November 19, 2024 at 7:07 AM
Reposted by wondersoul.bsky.social
بلاول بھٹو کے ائے روز نئے بیان سامنے آتے ہیں کبھی خوش کبھی ناراض ۔۔۔
اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے مجھے ایک مزاحیہ فقرہ یاد ایا کہ

بلاول کی حالت اس عورت جیسی ہے جو نسدی وی نہیں تے وسدی بھی نئی
بس ہر ٹائم روندی ریندی مینوں سچا پیار نہیں لبھیا
November 19, 2024 at 5:53 PM
Reposted by wondersoul.bsky.social
Hye I'm Newbie Blue Sky👉🏼
Let's Follow Each other>>🤌🏼
November 19, 2024 at 5:41 PM
Reposted by wondersoul.bsky.social
جس جس نے بلیو سکائی عمران ریاض خان کا ویلاگ دیکھنے سے جوائن کیا ہے۔ اور عمران خان اور پی ٹی آئی کو سپورٹ کیلیے جوائن کیا ہے وہ اس پوسٹ کو لائیک اور ریپوسٹ کریں۔
شکریہ
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPower
November 19, 2024 at 5:45 PM
Reposted by wondersoul.bsky.social
‏میں بوٹ پالش برش استعمال کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا۔ خواجہ آصف
November 19, 2024 at 8:58 AM
Reposted by wondersoul.bsky.social
‏🚨 احتجاج ہوگا۔ کوئی کال واپس نہیں لی جائے گی۔ احتجاج کی تیاری کرے۔ عمران خان کا علی امین گنڈا پور کو حکم۔ زرائع
November 19, 2024 at 8:16 AM