ــ٨ــــہہـ٨ــــ𝐿𝒾𝒻𝑒𝓁𝒾𝓃𝑒
wowtwitter.bsky.social
ــ٨ــــہہـ٨ــــ𝐿𝒾𝒻𝑒𝓁𝒾𝓃𝑒
@wowtwitter.bsky.social
فلسطینی امام محمود الحسنات

اپنی زندگی کا مختصر ترین آخری جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا: اگر 50,000 شہدا 80,000 زخمی اور 2,000,000 بے گھر لوگ میری مسلم اُمت کو نہیں جگا سکتے تو میرے الفاظ کا کیا اثر ہو گا اور کیا کہوں اور کس سے کہوں؟ اپنی صفیں سیدھی کریں
April 9, 2025 at 7:38 AM
تکلیف چھپانا کیسا ہے ؟
اپنے ہاتھ میں جلتا کوئلہ رکھو اور دعوٰی کرو یہ برف کا ٹکڑا ہے
December 2, 2024 at 11:42 AM
I love you Imran Khan ❤️
December 1, 2024 at 8:08 PM