جس کے ہاتھ میں تسبیح اور زبان پہ جھوٹ ہو۔
S❤️k....Niazi
بس اُس انسان کو بتانا یا جتانا چھوڑ دیتے ہیں،
یا پھر ایسا ہے کہ
ہمیں وقت کے ساتھ محبت کو چُھپانا آ جاتا ہے
پھر اُس شخص کو لگتا ہے
کہ ہم نے اُس سے محبت کرنا ہی چھوڑ دی ہے
بھول جانا اور بھولا دینا فقط ایک وہم ہے 💔

کہ جب وہ مسکراتے ہیں تو دل بے اختیار کہہ اٹھتا ہے۔
اَضْحَكَ اللهُ سِنَّكَ 😇
(اللہ عزوجل تمھیں ہنستا رکھے) ❣️
کہ جب وہ مسکراتے ہیں تو دل بے اختیار کہہ اٹھتا ہے۔
اَضْحَكَ اللهُ سِنَّكَ 😇
(اللہ عزوجل تمھیں ہنستا رکھے) ❣️
ومن سنة النبي صلى الله عليه وسلم الإكثار من ذكر الله يوم الجمعة.
ومن سنة النبي صلى الله عليه وسلم الإكثار من ذكر الله يوم الجمعة.
14 August 1947 🇵🇰❤️🌹🇵🇰❤️🌹🇵🇰
14 August 1947 🇵🇰❤️🌹🇵🇰❤️🌹🇵🇰
ہمارا رب جب چاہتا ھے
ہم سے ہماری سانسیں چھین سکتا ھے
دنیا کے۔اس مختصر قیام میں کوشش کریں غریبوں یتیموں معزوروں کا سھارا بنیں
ہمارا رب جب چاہتا ھے
ہم سے ہماری سانسیں چھین سکتا ھے
دنیا کے۔اس مختصر قیام میں کوشش کریں غریبوں یتیموں معزوروں کا سھارا بنیں
کون جانے کتنی چاہت ہے ___ آپ سے
لوگ تو بہت ہیں _____ یاد آنے کو لیکن
دل کو نہ جانے کیوں اتنی محبت ہے آپ سے
💕🥀
#S.K....🥀
کون جانے کتنی چاہت ہے ___ آپ سے
لوگ تو بہت ہیں _____ یاد آنے کو لیکن
دل کو نہ جانے کیوں اتنی محبت ہے آپ سے
💕🥀
#S.K....🥀
نبیوں کو بھی سب لوگ تو پسند نہیں کرتے تھے!
اور
جتنا بھی بد ہو جاؤ، تمہیں پسند کرنے والے رہیں گے!
دجال کو بھی کروڑوں فالوور ملیں گے!
پس
لوگوں کی واہ واہ سے مت بہلو، اور لوگوں کی نفرت سے دل مت چھوڑو🌹❣️
نبیوں کو بھی سب لوگ تو پسند نہیں کرتے تھے!
اور
جتنا بھی بد ہو جاؤ، تمہیں پسند کرنے والے رہیں گے!
دجال کو بھی کروڑوں فالوور ملیں گے!
پس
لوگوں کی واہ واہ سے مت بہلو، اور لوگوں کی نفرت سے دل مت چھوڑو🌹❣️