Umar
banner
yara-ve.bsky.social
Umar
@yara-ve.bsky.social
Travelling Freak, Virgo, Bold and Open. Democracy, Telecommunications! Pakistan
Reposted by Umar
بالآخر 4 سال کی بندش کے بعد یورپین یونین نے PIA کے روٹ بحال کر دیئے. وزارت ہوابازی اور سول ایوی ایشن کی کوششوں سے یورپین یونین کمیشن سے ہوابازی کی اجازت کیلئے ضروری معیارات کے تمام لوازمات پورے کیئے گئے.

اس سے یقیناً PIA کی قدر و قیمت میں اضافہ ہو گا اور اس اڑن ہاتھی سے جان خلاصی میں مددگار رہے گا.
November 30, 2024 at 12:41 AM
Reposted by Umar
پی ٹی آئی کے جھوٹ کی انتہا
عمران نیازی کے اکاؤنٹ سے مرنے والوں کی فیک فوٹو پوسٹ ہوئیں اب ڈلیٹ کر رہے چار پوسٹ ڈلیٹ ہو چکے
کل شہباز گل نے مرید کی جعلی ویڈیو پوسٹ کی باقی عمران ریاض وغیرہ AI تصاویر پوسٹ رہے
یہ سب جھوٹے ہیں
November 30, 2024 at 9:46 AM
Reposted by Umar
پنجاب کالج میں جو آگ لگی اس سے ثابت ہوا کہ پی ٹی آئئ کا مین پراپوگنڈا میدان ٹک ٹاک اور انسٹا ہے وہاں مکمل آزادی ہے جبکہ حکومت ٹویٹر وغیرہ بند کر کے کاروائی ڈال رہی ہے ایک طرف آزادی اظہار والے جوتے کھا رہے دوسری طرف فتنہ بھی پھیلتا جا رہا ہے
‏کون دیتا ہے انکو مشورے ؟
November 20, 2024 at 6:37 AM
اسلام علیکم
November 18, 2024 at 4:41 PM
Reposted by Umar
‏دنیا بھر میں میکڈانلڈ کا بائیکاٹ چل رہا کل ٹرمپ نے میکڈونلڈ کھانے کی تصویر لگائی تو اب یوتھیے لیڈران پر میکڈانلڈ جانا فرض ہو گیا ہے
‏اخے ہم کوئی غلام ہیں
November 18, 2024 at 11:27 AM
Reposted by Umar
ہم متحد ہیں تو کوئی ہمیں توڑ نہیں سکتا
ہر تعصب سے بالا تر ہو کر صرف پاکستانی رہیے۔
November 18, 2024 at 12:11 PM
Hahaha 😂😂😂
November 18, 2024 at 4:35 PM