yasirch.bsky.social
@yasirch.bsky.social
‏شبلی فراز اور عمر ایوب نے رکشہ روک کر پوچھا
"فارغ ہیں؟"
رکشے والے نے جواب دیا
"جی فارغ ہوں بتائیے ۔۔"

شبلی فراز بولا
"کچھ نہیں بس مزاکرات کرنے تھے۔۔۔۔"
December 13, 2024 at 4:09 PM
‏اچھا بھائی مجھے صاف صاف بتا دو پھر کل فائنل کال ہے یا نہی تاکہ وقت پر انتظام کر لوں چپس ، نمکو ، پاپ کارن وغیرہ خرید لاؤں تاکہ کل تسلی سے انجوائے کر سکوں
November 23, 2024 at 2:45 PM
ٹویٹر سے ہجرت کر کے یہاں پہنچے ہیں
November 17, 2024 at 12:28 PM