Syed Yousuf Raza Gillani
banner
yrgillani.bsky.social
Syed Yousuf Raza Gillani
@yrgillani.bsky.social
Chairman Senate Of Pakistan....!!

Former Prime Minister Of Pakistan (2008 - 2012)
Senior Vice Chairman of Pakistan Peoples Party.
Descendant of Sheikh Abdul Qadir Jillani (RA)
*چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی و قوفہ عرفہ کے باسعادت موقع پر مناسک حج کا اہم رکن ادا کرنے پر تمام حجاج کرام اور امت مسلمہ کو خصوصی مبارکباد*
June 5, 2025 at 12:54 PM
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا بھارتی جارحیت کے خلاف مسلح افواج کی کامیاب اور جرات مندانہ آپریشن "بُنیان مرصوص" پر زبردست خراجِ تحسین —
May 10, 2025 at 1:17 PM
*Special Message from Chairman Senate Syed Yousuf Raza Gilani on the occasion of International Labour Day.*
April 30, 2025 at 11:14 PM
چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے رباط میں مراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوریتہ سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
April 30, 2025 at 10:47 PM
عیدالفطر مبارک 🌙
March 31, 2025 at 6:25 AM
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ایوان بالا کے چیئرمین مخدوم سید یوسف رضا گیلانی نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سینیٹ سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔
January 8, 2025 at 1:43 PM
‎ہم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کے 97 ویں یوم ولادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ ان کے نظریات پر چلتے ہوئے اس ملک کے مظلوم اور غریب عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔

#HBDShaheedBhutto
January 5, 2025 at 9:28 AM
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا اے پی ایس کے شہداء کو خراج عقیدت۔
اے پی ایس سانحہ کے زخم آج بھی تازہ ہیں، ہم شہداء کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ پاکستانی قوم، پارلیمان اور سیکیورٹی فورسز کا عزم غیر متزلزل ہے—دہشت گرد اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
December 16, 2024 at 7:20 AM
چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے بہاؤلدین زکریا یونیورسٹی میں بطور مہماںِ خصوصی "پاکستان میں انصاف تک رسائی، قانون، امن اور مساوات کے مستقبل کی تشکیل میں مصنوعی ذہانت کا کردار" کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور شرکاء سے خطاب بھی کیا
December 10, 2024 at 3:11 PM
پاکستان پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ، عہدیدران، کارکنان و جیالوں اور تمام جمہوریت پسند کو پاکستان پیپلز پارٹی کا 57واں یوم تاسیس مبارک ہو۔
#PPPFoundationDay
November 30, 2024 at 7:48 AM