zahidinthesky.bsky.social
@zahidinthesky.bsky.social
افسوس , کچھ کو مروا دیا اور کچھ کو غائب کر رہے ہیں آخر کتنوں کو ایسا کرینگے ٹو ٹل 25 کروڑ ہیں
November 28, 2024 at 6:38 AM
صبی بھائی ضمانت ہو گئ الحمداللہ
November 20, 2024 at 12:02 PM
انشاءاللہ خان صاحب 24 نومبر کو عوام اپنی آزادی کا تعین کرےگی
November 19, 2024 at 4:30 PM
کل ہائیکورٹ میں عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت لگی ہوئ ہے سب جو پتہ چل جاۓگا کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھ رہا ہے
November 19, 2024 at 4:29 PM
یہ جتنے بھی وارداتیں ڈال سکتے ہیں ڈال لیں وہ دور ہی نہیں رہا جب یہ لوگ اس طرح کی باریک وارداتیں ڈالتے ہوتے تھے مرشد نے عوام کو وہ شعور دیا ہے کہ اب اسکا مقابلہ کرنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہو چکا ہے .
November 19, 2024 at 3:30 PM
انشاءاللہ 24 نومبر کو ایسا احتجاج ہوگا کہ دنیا برسوں یاد رکھے گی....
November 19, 2024 at 3:26 PM