Zahid Rasool
banner
zahidrasool.bsky.social
Zahid Rasool
@zahidrasool.bsky.social
#PTI #IK
پٹواری حضرات میرے اکاؤنٹ سے دور رہیں
اس خاندان کا قبلہ ہی فوج ہے
December 14, 2024 at 3:40 PM
فیصل چوہدری درست حقائق عمران خان کو بتاتا
اکرم راجہ کے علاوہ باقی پارٹی لیڈر کمپرومائزڈ ہیں
اس نے پریس ٹاک میں کہا کہ میں نے سب کچھ عمران خان کو بتایا
باقی تفصیل عمران خان کی ٹویٹ میں دیکھ لیں
December 2, 2024 at 4:31 PM
تحریک انصاف کی ساری قیادت کمپرومئزڈ ہے
اگر لیڈر شپ عوام کے ساتھ کھڑی ہوتی تو یہ سانحہ نہ ہوتا
کیونکہ لیڈر شپ گراونڈ پر ہوتی تو عوام پر فائرنگ نہ کی جاتی
November 27, 2024 at 1:29 PM
بشری بی بی گرفتار نہیں
اگر گرفتار ہو جاتی تو گنڈاپور نے ایکسپوز ہو جانا تھا
بشری بی بی فرمائشی پریس کانفرنس نہیں کرنا چاہتی تھی
November 27, 2024 at 1:22 PM