zahidx.bsky.social
@zahidx.bsky.social
ٹوٹل پراجیکٹ ہے 62 کروڑ کا پانچ سے ہو گئے مکمل نہیں ہو سکا وجہ فنڈز کی کمی لوگ روز جان خطرے میں ڈال دولیوں میں بیٹھ دریا پار کرتے ہیں جب کے اسلام آباد پر ایک بار یلغار کرنے کا خرچہ تین ارب سے زیادہ ہے جب مقصد انتشار ہو تو فلاح کے لیے فنڈز کی کمی ہی رہتی ہے
November 30, 2024 at 6:08 AM
لبرٹی کول چکر لاہور حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں
November 24, 2024 at 1:32 PM
انٹرنیٹ کی بدترین صورتحال کے باوجود آئی ٹی ایکسپورٹ بڑھ رہی ہے وہ چ کہا ہیں جو سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ دینے پر تنقید کر رہے تھے ایسے درجن بھر افراد کو جانتا ہوں جنہوں نے پنجاب حکومت کے دیے لیپ ٹاپ سے فری لانسنگ کی دنیا میں قدم رکھا اور آج ماشاءاللہ بہترین روزگار کما رہے ہیں
November 19, 2024 at 8:26 AM