banner
zararkhan.bsky.social
@zararkhan.bsky.social
بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
November 20, 2024 at 11:18 AM
مریم کی سیکرٹری کی کال آئی اس کے بعد مریم صفدر کی کال آئی تو میں نے کہا بتی بنا کر اپنی ب میں لے لو ! سندھیلہ 🤣🤣🤣
November 20, 2024 at 9:38 AM
بہت خوب جواب دیا ہے سلمان اکرم راجہ نے
November 19, 2024 at 5:23 AM
مارخور جب اونچائی سے گِرا تو بار بار رستے میں اُٹھنے کی کوشش کی لیکن سنبھل نہ سکا کیونکہ جس تیزی سے گِر رہا تھا ایسے میں اُٹھنا نا ممکن تھا، ایک مقام پر پہنچ کر گرنا بند ہو گیا لیکن تب تک مر چکا تھا
November 19, 2024 at 5:00 AM
لوگ صرف اس سادہ سی بات کو زین نشین کر لیں۔۔ تو شاید کوئی شخص گھر نہیں رکے گا 24 نومبر کو۔۔!!!
"اگر عوام 24 نومبر کو باہر نکل آئے تو یہ ظلم بند ہو جائے گا۔۔ اگر اس مرتبہ بھی باہر نہ نکلے تو اگلے 30 سال تک یہ مار آپ کو پڑتی رہے گی۔
November 19, 2024 at 2:36 AM
24 کو سب نے نکلنا ہے۔ خان کیلئے اور اپنے آنے والے بچوں کے مستقبل کیلئے
November 18, 2024 at 10:47 AM
شایان کی مسکراہٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ پشپا راج ہار چکی ہے ویل ڈن بیٹا
November 18, 2024 at 10:36 AM
انٹرنیٹ بند وی پی اینز بند ٹویٹر بند سموگ کی وجہ سے سکول اور کاروبار بند چیک کرے کہ پاکستان چل رہا ہے یا وہ بھی بند ؟
November 18, 2024 at 7:48 AM
برطانیہ میں بھی ٹیکس چوری
نواز شریف کے بیٹے حسن نواز دیوالیہ قرار
November 18, 2024 at 7:21 AM