جیسے برسوں کی پہچان ھو 🌹
شاعر معین اختر 🥀
نظر آ جائے گا یہ انقلاب اھستہ اھستہ
ھمیشہ عشق میں صبر ؤ سکوں سے کام چلتا ھے
دل ناکام ھوگا کامیاب اھستہ اھستہ
یہ رسوائی تو لازم تھی مگر اتنا کیا میں نے
ھوا رسوا زمانے میں شباب اھستہ اھستہ
ساحر سیالکوٹی!🥀
#اردوـزبان
🖤
نظر آ جائے گا یہ انقلاب اھستہ اھستہ
ھمیشہ عشق میں صبر ؤ سکوں سے کام چلتا ھے
دل ناکام ھوگا کامیاب اھستہ اھستہ
یہ رسوائی تو لازم تھی مگر اتنا کیا میں نے
ھوا رسوا زمانے میں شباب اھستہ اھستہ
ساحر سیالکوٹی!🥀
#اردوـزبان
🖤
حرفِ نوا کو پیکر معنی میں ڈال دے
دشواری حیات کو دشوار تر بنا
جسکا جواب بن نہ پڑے وہ سوال دے
سرمستیوں کے موج میں لہرا کہ جوم جا
آٹھ آور آیک جام فضا میں اچھال دے
شرر فتحپوری!،🥀
#اردوـزبان🌹💖
حرفِ نوا کو پیکر معنی میں ڈال دے
دشواری حیات کو دشوار تر بنا
جسکا جواب بن نہ پڑے وہ سوال دے
سرمستیوں کے موج میں لہرا کہ جوم جا
آٹھ آور آیک جام فضا میں اچھال دے
شرر فتحپوری!،🥀
#اردوـزبان🌹💖
Thank🙏 you very much for liking my posts. Once again, thank🙏 you very much.🌹🌷🪷🌸🌼🏵️🌻
Thank🙏 you very much for liking my posts. Once again, thank🙏 you very much.🌹🌷🪷🌸🌼🏵️🌻
اس کو باتیں سنا گیا کوئی ،
میں یہاں نہ تھی ، خود سے، بھی واقف،
سارہ کو سارہ پھر بنا گیا کوئی ،
سارہ شوقی!!🌷🌹🌷🌹🩵
#اردوـزبان
اس کو باتیں سنا گیا کوئی ،
میں یہاں نہ تھی ، خود سے، بھی واقف،
سارہ کو سارہ پھر بنا گیا کوئی ،
سارہ شوقی!!🌷🌹🌷🌹🩵
#اردوـزبان
تجھے الگ سے جو سوچوں عجیب لگتا ھے
جسے نہ حسن سے مطلب نہ عشق سے سروکار
وہ شخص مجھ کو بہت بدنصیب لگتا ھے
یہ دوستی یہ مراسم یہ چاہتیں یہ خلوص
کھبی کھبی مُجھے سب کچھ عجیب لگتا ھے
جاں نثاراختر!🥀
#اردوـزبان
🩵🌹💝🌹🩵
تجھے الگ سے جو سوچوں عجیب لگتا ھے
جسے نہ حسن سے مطلب نہ عشق سے سروکار
وہ شخص مجھ کو بہت بدنصیب لگتا ھے
یہ دوستی یہ مراسم یہ چاہتیں یہ خلوص
کھبی کھبی مُجھے سب کچھ عجیب لگتا ھے
جاں نثاراختر!🥀
#اردوـزبان
🩵🌹💝🌹🩵
ھم نے چاھا ھے تمہیں چاھنے والوں کی طرح
ھم سے مایوس نہ ہوں اے شبِ دوراں کہ آبھی
دل میں کچھ درد چمکتے ھیں اجالوں کی طرح
زندگی جن کو ترا پیار ملا وہ جانے
ھم تو ناکام رھے چاھنے والوں کی طرح
جاں نثار اختر!🥀
#اردوـزبان
🌷🩵🌹🩵🌼💖🌸🩵🪷🩵🌺🩵💝🩵
ھم نے چاھا ھے تمہیں چاھنے والوں کی طرح
ھم سے مایوس نہ ہوں اے شبِ دوراں کہ آبھی
دل میں کچھ درد چمکتے ھیں اجالوں کی طرح
زندگی جن کو ترا پیار ملا وہ جانے
ھم تو ناکام رھے چاھنے والوں کی طرح
جاں نثار اختر!🥀
#اردوـزبان
🌷🩵🌹🩵🌼💖🌸🩵🪷🩵🌺🩵💝🩵
ایک عالم دین، مفتی محمود،مرحوم نے کیا خوبصورت جملے میں جواب دیا تھا ۔
یہ جواب ایک خاتون رکن اسمبلی کے سوال پر جواب میں دیا ۔۔
ایک عالم دین، مفتی محمود،مرحوم نے کیا خوبصورت جملے میں جواب دیا تھا ۔
یہ جواب ایک خاتون رکن اسمبلی کے سوال پر جواب میں دیا ۔۔
سورج ☀️کے روشنی نےبڑا کام کردیا
اس کوتواس شہرنےکچھ بھی دیانہیں
آوراس نےپھر بھی شہرکوتحفےمیں سر دیا
وہ حرف آشناھےمجھےیہ گمان نہ تھا
اس نےتو سب کونقش بہ دیوارکردیا
یوں بھی تواس نےحوصلہ افزائی کی میری
حرف سخن کےساتھ ھی زخم ہنر دیا
آخترھوشیارپوری!🥀
#اردوـزبان
❤️🩹💝🩵
سورج ☀️کے روشنی نےبڑا کام کردیا
اس کوتواس شہرنےکچھ بھی دیانہیں
آوراس نےپھر بھی شہرکوتحفےمیں سر دیا
وہ حرف آشناھےمجھےیہ گمان نہ تھا
اس نےتو سب کونقش بہ دیوارکردیا
یوں بھی تواس نےحوصلہ افزائی کی میری
حرف سخن کےساتھ ھی زخم ہنر دیا
آخترھوشیارپوری!🥀
#اردوـزبان
❤️🩹💝🩵
کسے خبر وہ کڑا وقت کتنا بھاری تھا
گزرتے وقت نے کیا کیا نہ چارہ سازی کی
وگرنہ زخم جو اس نے دیا تھا، کاری تھآ
کسے بتاؤں میں اپنی نوا کی رمز آختر؟؟
کہ حرف جو نہیں اترے میں انکا قاری تھآ
آختر ھوشیار پوری!🥀
#اردوـزبان
🖤💔❤️🩹
کسے خبر وہ کڑا وقت کتنا بھاری تھا
گزرتے وقت نے کیا کیا نہ چارہ سازی کی
وگرنہ زخم جو اس نے دیا تھا، کاری تھآ
کسے بتاؤں میں اپنی نوا کی رمز آختر؟؟
کہ حرف جو نہیں اترے میں انکا قاری تھآ
آختر ھوشیار پوری!🥀
#اردوـزبان
🖤💔❤️🩹