Zeeshan Zafar
zeeshanzafar542.bsky.social
Zeeshan Zafar
@zeeshanzafar542.bsky.social
‏*سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی ! جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کا عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا*
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 7:59 AM