ziapk1.bsky.social
@ziapk1.bsky.social
Reposted
ہزاروں ڈالر خور یوٹیوبر موقع پر موجود تھے کسی ایک نے گرتی لاشیں دیکھائیں؟

البتہ پی ٹی آئی کی غنڈا گردی اور رینجرز کو مارنے کی پولیس کا اسلحہ گاڑیاں چھینے کی تمام ویڈیوز موجود ہیں ان کو معاف نہی کرنا چاہیے
November 27, 2024 at 8:34 AM
Reposted
صوبے میں آگ لگی ہوئی ہے پارہ چنار جل رہا وہاں سر کاٹ کر نمائش پر رکھے عورتیں اغوا ہوگئ ہیں آپ وزیر اعلی کی ترجیہات چیک کریں
November 24, 2024 at 8:35 AM