zubairjan0022.bsky.social
@zubairjan0022.bsky.social
Reposted
سپریم کورٹ آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی
December 13, 2024 at 6:29 AM
Reposted
‏گنڈاپور کی عمران ریاض کے فرنٹ مین کو گالیاں، عمران ریاض کو بھی کھری کھری سنادیں، گنڈاپور اپنے ہی ملازموں کو پڑگیا ہے
December 3, 2024 at 7:17 AM
Reposted
‏تل ابیب کو آباد رکھنے کے لئے اس کے اردگرد ہر اس مسلمان ملک کو برباد کر دیا گیا جو گریٹر اسرائیل کی راہ میں رکاوٹ بنا ان سب ممالک میں خانہ جنگی کرائی گئ اور مین کردار برطانیہ تھا
‏اب پاکستان کی باری ہے برطانیہ سرگرم ہے عمران مہرہ ہے پاکستان کا ایٹمی پروگرام نشانہ ہے اسی لیے فوج نشانہ ہے
December 2, 2024 at 6:07 AM
Reposted
پی ٹی آئی نے الجہاد کے نعرے لگائے، کے پی حکومت کی سرکاری سرپرستی میں بلوائی جتھے لائے غنڈا پور نے گولیاں چلانے کا اعلان کیا عدالت کے منع کرنے کے باوجود دو پولیس اور چار رینجرز کے جوان مارتے اسلام آباد کے ریڈ زون پہنچے آگے حساس عمارتیں تھیں جہاں بیلا روس کا صدر تھا مشتعل جتھوں کو سختی سے روک دیا
December 2, 2024 at 5:12 AM
Reposted
ہواؤں کا رخ تبدیل
ریاست پاکستان کی فائنل کال
انتشار پسندوں کو نشان عبرت بنانے کا فیصلہ
لسٹیں تیار کر لی گئیں
November 30, 2024 at 1:54 PM