Zubia-K
banner
zubia.bsky.social
Zubia-K
@zubia.bsky.social
‏ہمارے جنازوں کا مذاق اڑانے والا کے اپنے بیٹے کے جنازے کے تصور سے ہی تڑپ اٹھا

کیوں تم لوگوں کا اللّٰہ سے کوئی معاہدہ ہے کہ تمہاری اولادیں نہیں مر سکتیں۔۔؟؟ آج ہنس رہے ہو ہمارے جنازوں پر کل اللّٰہ تمہیں رلائے تمہارے جنازوں پر۔۔۔آمین
December 3, 2024 at 3:33 PM
فرق صرف اتنا ہے کہ فلسطین میں فوج دشمن کی ہے!
November 28, 2024 at 7:44 AM
Reposted by Zubia-K
بہت سارے ٹٹو ٹاؤٹ صبح سے سیاسی جماعت کو ریاست کی جانب سے دھمکیاں لگا رہے ہیں مگر ریاست کی جانب سے کوئی دھمکی ان بے شرموں نے دہشتگردوں کو نہیں لگائی۔
November 23, 2024 at 1:32 PM
November 23, 2024 at 11:24 PM
Reposted by Zubia-K
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
November 19, 2024 at 3:17 PM
اس شخص سے بڑا compromise minister اور کون ہے جس نے ایک خاتون کے ووٹ چین کر وزارت حاصل کی ہوئی ہے۔ بے غیرت انسان 🖐🏽
November 19, 2024 at 1:44 PM
November 19, 2024 at 1:41 PM
Reposted by Zubia-K
پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!
November 19, 2024 at 12:08 PM