Zubir_عثمانی
banner
zubirusmani.bsky.social
Zubir_عثمانی
@zubirusmani.bsky.social
مُرشد جناب عمران احمد خان نیازی
Pinned
جس نے کبھی قومیت کا نعرہ نہیں لگایا اس نے پشتون قوم چاہے افعانستان میں یا پاکستان میں ہوں ان کے لئے بہت کچھ کیا ہےجب سے اس بندے کی مرکز میں حکومت حتم ہوئی ہے اسی دن سے صوبہ سندھ حاص کر پنجاب میں پشتون قوم کیساتھ جو ظُلم ہورہا ہے وہ سب کے سامنے ہے #ہمارے_لئے_امن_کی_علامت_عمران_خان_ہے❤️
ایک بندے کو جیل میں ڈال کر ان پرسینکڑوں جعلی کیسیز بنا کر ان کو ۵۰۰دن مسلسل ذہنی ٹارچر کرکے انکی بیوی اور بہنوں کو پہلے گرفتار کرکے پھر انکی کردار کشی کی انکے رشتداروں کو اعواء کرکے ہر طرح کی ظلم کرکے اج بھی وہ بندے اپنے ہی لوگوں کو کہتا ہے کے ان چوروں پر چڑھ جاوں تو اس کا نام ٹیپوں عمران ہے👊
December 18, 2024 at 7:57 AM
#عدالتوں_کےفیصلےطاقتو_جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں کل بھی وہی ہوا عدالت نے تحریک انصاف کے ۷۰ لوگوں کو رہا کرنے کا حُکم دیا تھا لیکن رینجرز اور پولیس نے عدالت کے احاطے میں زور زبردستی سےدوبارہ گرفتار کرلیا کوئی پوچھنے والا نہیں یہ وہ اعظیم ملک بننے جارہا ہے جس کا قائد اعظم نے کہا تھا☹️؟
December 15, 2024 at 4:05 AM
جس نے کبھی قومیت کا نعرہ نہیں لگایا اس نے پشتون قوم چاہے افعانستان میں یا پاکستان میں ہوں ان کے لئے بہت کچھ کیا ہےجب سے اس بندے کی مرکز میں حکومت حتم ہوئی ہے اسی دن سے صوبہ سندھ حاص کر پنجاب میں پشتون قوم کیساتھ جو ظُلم ہورہا ہے وہ سب کے سامنے ہے #ہمارے_لئے_امن_کی_علامت_عمران_خان_ہے❤️
December 6, 2024 at 7:00 AM
اگر قیادت متفق ہوگئے تو اس بار ہم دوسرے طریقے سے آئنگے عطاء ٹرٹر اور محسن نقلی کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی وعدہ کرتا ہوں کے عمران خان کیساتھ ملکر اس بدبودار نظام سے آخری سانس تک لڑینگے انشاءاللہ مُرشد اللہ اپ کی عُمر دراز فرمادیں ،
November 30, 2024 at 1:08 PM
زیادہ افسوس اس بات پر ہے کے تماشیوں کے قہقہےاپنوں کے تھے،
November 28, 2024 at 6:13 AM
November 23, 2024 at 7:03 AM
کہتا ہے کے عدالت کا فیصلہ موجود اسلئے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں دینگے سپریم کورٹ نے حکم دیا دو صوبوں میں الیکشن کرواں ۔سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کے تحریک انصاف کو محصوص نشستیں دیں دو کیا اس پر عمل درآمد ہوا ؟ تو اسلام آباد ہائی کورٹ کی دو نمبری والا فیصلہ جُوتے کی نوک پے🖕🏻
November 23, 2024 at 3:21 AM
اگر زندگی نے وفا کی تو مُرشدکی فائنل کال پراسلام آباد آئنگے ضرور آئنگےانشاءاللہ انشاءاللہ۔
November 22, 2024 at 6:02 AM
تاریحی کتابوں میں بہت سے بہادروں کے بارے میں پڑھا ہے لیکن انکھوں نے جو دیکھا ہے اجتک عمران خان جیسا بہادر انسان نہیں دیکھا میرے مرشد اللہ اپ کی عمر دراز کریں امین ۔
November 20, 2024 at 10:23 AM
نواز شریف جب بھی گرفتار ہوئے ہے اس نے ترلیں منتیں کی ہے اسٹبلشمنٹ کی بھی اور باہر ممالک سربراہان کی بھی پہلی دفعہ اسٹبلشمنٹ کے مقابلے میں ایک ایسا مرد قلندر کھڑا ہے کے اسٹبلشمنٹ حود بھی انکو ترلے منتیں کرتے ہیں اور برادرز ممالک کو بھی کہہ رہے ہیں کے عمران خان مینڈیٹ والی بات کے بغیر راضی کرلوں ۔
November 19, 2024 at 4:47 AM