zulfiqarshah.bsky.social
@zulfiqarshah.bsky.social
اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے .!
November 23, 2024 at 11:11 PM
کسی کتے کو آپ کا خوف سونگھنے دیں اور نہ ہی کسی انسان کو آپ کی ضرورت سونگھنے دیں، کیونکہ یہ دونوں آپ کو کاٹ لیں گے۔

جرمن کہاوت
November 23, 2024 at 9:25 AM
میں نے انسانوں اور جانوروں دونوں کو بے لوث محبت دی لیکن جب محبت لوٹانے کی باری آئی تو جانور ہمیشہ انسانوں پہ سبقت لے گئے۔
November 22, 2024 at 11:22 PM
پاکستان کو 'ایگریکلچر' ملک اس لیے کہتے ہیں کہ "ایگری" کرنا ہی ہمارا کلچر ہے.
جہاں اختلاف کرتے ہیں دھر لیے جاتے ہیں.
November 22, 2024 at 11:15 PM
" سب سے اچھا جو میں نےخود کےساتھ کیا وہ یہ کہ لوگوں کو بتانا بند کر دیا کہ میری زندگی میں کیا ہو رہا ہے ."

رابرٹ گرین
November 18, 2024 at 10:46 PM