نمازِ جمعہ دلوں کو جوڑتی ہے،
گناہوں کی معافی کا ذریعہ بنتی ہے
اور آنے والے ہفتے کے لیے نئی امید عطا کرتی ہے۔
آج دل سے درودِ پاک پڑھیں،
کسی کو معاف کریں
اور یہ نیت کریں کہ ہم کسی کے لیے آسانی بنیں گے۔
اللہ آپ کا جمعہ قبول فرمائے 🤲
آمین ثم آمین 🌹
صباح الخیر 🌺

جمعہ مبارک 🌿💚
اللّٰہ پاک آپ کی اس سچی تمنا کو قبول فرمائے۔
سرکارِ دو عالم ﷺ کے شہر کی حاضری نصیب ہو،
دل کو طیبہ کی محبت، زبان کو درود اور زندگی کو سنت کی خوشبو عطا ہو۔
آمین یا ربّ العالمین 🤲✨

جمعہ کی نماز کے بعد جو لڑکا یہ دعویٰ کرے
کہ “مجھے لڑکیاں زہر لگتی ہیں” 😇
تو سمجھ لو یا تو
ابھی ابھی بلاک ہوا ہے 🤭😂
یا دل کو وضو کرا کے
ایمان تازہ کرنے آیا ہے 😆💔

آپ کی زندگی کے سارے غم بھی چلے جائیں
امین۔۔۔۔۔۔۔۔جمعہ مبارک ❣️🥀
آپ کی زندگی کے سارے غم بھی چلے جائیں
امین۔۔۔۔۔۔۔۔جمعہ مبارک ❣️🥀
کا امتی ہے۔
جمعہ مبارک❤️
کا امتی ہے۔
جمعہ مبارک❤️
🌹صبح بخیر🌹
🌹جمعہ مبارک 🌹
🌹دعا میں یاد رکھے 🌹
🌹صبح بخیر🌹
🌹جمعہ مبارک 🌹
🌹دعا میں یاد رکھے 🌹
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌸*
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *19 جمادی الاول 1446ھ* 💎
🔖 *22 نومبر 2024ء* 💎
🔖 *07 مگھر 2081ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄

بیشک ✅
آمین
آپکو بھی جمعہ مبارک ہو ہیرو
بیشک ✅
آمین
آپکو بھی جمعہ مبارک ہو ہیرو
*📖1:- سورۃ الکہف کی تلاوت ۔*
*📢8:- خاموشی سے خطبہ سننا ۔*
*🤲9:- دعا کا خصوصی اہتمام ۔*
*📖 سورة الكهف*
🕌 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :-
*📜🍃" جس شخص نے* *جمعہ کے دن سورۃ الکھف*
*پڑھی اس کے لیئے دو* *جمعوں کے درمیان*
*نور روشن ہو جاتا ہے."*
📗مستدرک حاکم [399\2]
📘 رواه بیہقی [249\3 ]
*📖1:- سورۃ الکہف کی تلاوت ۔*
*📢8:- خاموشی سے خطبہ سننا ۔*
*🤲9:- دعا کا خصوصی اہتمام ۔*
*📖 سورة الكهف*
🕌 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :-
*📜🍃" جس شخص نے* *جمعہ کے دن سورۃ الکھف*
*پڑھی اس کے لیئے دو* *جمعوں کے درمیان*
*نور روشن ہو جاتا ہے."*
📗مستدرک حاکم [399\2]
📘 رواه بیہقی [249\3 ]
ہی روانہ ہوگیا 🙂
ہی روانہ ہوگیا 🙂
درود شریف
’’أللّٰهم صل علٰى محمد وعلٰى أٰل محمد كما صلیت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیْم إنك حمید مجید أللّٰهم بارك علٰى محمّد و على أٰل محمد كما باركت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیم إنك حمید مجید‘‘.

اللّہ اور اس کے فرشتے آپ ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو
♥️
#جمعہ

صدر شی جن پنگ چین کی زرخیزی کی سطح اور آبادی کے حجم کو برقرار رکھنے کے لیے مزید کوششوں پر زور دے رہے ہیں، سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے جمعہ کو رپورٹ کیا، کیونکہ ملک بڑھتی ہوئی آبادی کے خاتمے سے دوچار ہے۔…

انشاءاللہ 13 تاریخ بروز جمعہ 2 بجے بحجرہ سابق ایم پی اے پی کے 66 شبقدر @ibabaralikhan میں بانی چیئرمین عمران خان اور دیگر اسیران کی رہائی کے حوالے سے اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے تمام پارٹی دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے.
#قوم_کا_مسیحا_عمران_خان

17/01/2025
17/01/2025
السلام علیکم پاکستان 🇵🇰💚
🕌جمعہ مبارک 🕋
صبح بخیر 🌹
السلام علیکم پاکستان 🇵🇰💚
🕌جمعہ مبارک 🕋
صبح بخیر 🌹
"شام اپنا جہاد جاری رکھے ہوئے ہے... ہم غزہ کے درد میں کھڑے ہیں... مگر شام کے مجاہدین نے ہمارے لیے امید کا ایک نیا دروازہ کھولا ہے...

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے عیدالاضحیٰ کے لیے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی، ملک بھر میں جمعہ سے پیر تک (6 تا 9 جون) عید کی تعطیلات رہیں گی۔
#EidHolidays