#سیف_جمعیتی
عزیز از جان برادر مکرم محمد سہیل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان کے اس نئے زندگی کو خوشیوں سے بھرپور اور ہر قسم کے مشکلات سے مامون فرمائے
#سیف_جمعیتی
November 24, 2024 at 1:24 PM Everybody can reply
2 likes
جمعیت علماء اسلام ویلج کونسل نواں کلی کے یونٹ نواں کلی کا مسجد زکریا محلہ پیران میں اجلاس کا انعقاد
اجلاس کا پرنٹ میڈیا پر کوریج
بشکریہ مولانا منظر علی خاموش
بشکریہ مولانا سعید الزمان
سیکرٹری اطلاعات یونٹ نواں کلی
#سیف_جمعیتی
November 19, 2024 at 5:43 AM Everybody can reply
6 likes