August 13, 2025 at 8:44 PM
Everybody can reply
May 24, 2025 at 11:34 AM
Everybody can reply
"اے وطن، میرے وطن، آباد رہے تو"
یومِ تشکر، میری پہچان پاکستان – تاریخی ریلی
بروز ہفتہ، 10 مئی کو منعقد ہوئی
پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح پر ملک گیر اظہارِ تشکر!
#یومِ_تشکر #میری_پہچان_پاکستان #پاکستان_زندہ_باد
یومِ تشکر، میری پہچان پاکستان – تاریخی ریلی
بروز ہفتہ، 10 مئی کو منعقد ہوئی
پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح پر ملک گیر اظہارِ تشکر!
#یومِ_تشکر #میری_پہچان_پاکستان #پاکستان_زندہ_باد
May 16, 2025 at 2:07 AM
Everybody can reply
چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کو آپریشن بینان المرصوص کے فاتح کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں 🇵🇰💪🪖
#seratafridi #WeStandWithPakArmy #پاکستان_زندہ_باد #قائدمشرق_عمران_خان #FreeImranKhan #BelieveToAllah
#seratafridi #WeStandWithPakArmy #پاکستان_زندہ_باد #قائدمشرق_عمران_خان #FreeImranKhan #BelieveToAllah
May 10, 2025 at 2:19 PM
Everybody can reply
May 6, 2025 at 8:37 PM
Everybody can reply
پاکستان ناقابلِ تسخیر ہے، عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ ہم مل کر ایک روشن مستقبل تعمیر کرتے ہیں، جو وطن کی محبت میں جڑا ہے۔ آئیے اس اتحاد و ترقی کے سفر کو جاری رکھیں!
#PakistanZindabad
#پاکستان_زندہ_باد
#PakistanZindabad
#پاکستان_زندہ_باد
April 16, 2025 at 3:16 PM
Everybody can reply
پاکستان 🇵🇰 کی قدر اس #افغانی سے سنیں جو غیر قانونی ہونے کے سبب افغانستان بھیجا گیا مگر وہاں کے خراب حالات سے مجبور ہو کر غیر قانونی طریقے سے واپس #پاکستان آ گیا۔
#پاکستان_زندہ_باد
youtu.be/mmtF7bVe06I?...
#پاکستان_زندہ_باد
youtu.be/mmtF7bVe06I?...
Afghan refugee returns illegally in Pakistan | VOA Urdu
YouTube video by VOA URDU
youtu.be
December 28, 2024 at 11:24 PM
Everybody can reply
2 likes
پاکستان کی #میزائل ٹیکنالوجی پر امریکہ کو کیوں مروڑ اٹھتے ہیں مگر #بھارتی میزائلوں پر وہ خاموش رہتا ہے🤔
#پاکستان_زندہ_باد
امریکی عہدیداروں یا #امریکہ_کا_جو_یار_ہے_وہ۔۔۔۔
youtube.com/shorts/JTH0M...
#پاکستان_زندہ_باد
امریکی عہدیداروں یا #امریکہ_کا_جو_یار_ہے_وہ۔۔۔۔
youtube.com/shorts/JTH0M...
Why is US concerned about Pakistani missile program #pakarmy #military #pakistan
YouTube video by HUH Industry
youtube.com
December 28, 2024 at 2:19 AM
Everybody can reply
1 likes
#بیرونی_مداخلت_نامنظور
پنجاب جتنا برطانیہ خود سے 3 گنا بڑے ملک 🇵🇰 کو بھاشن نہ دے۔
فوجی عدالتیں پاکستان کے قانون کا ہی حصہ ہیں۔ ان میں مقدمات چلنا غیر قانونی نہیں❗
جس جماعت کے کارکن مجرم بنے ہیں، خود اسکے سربراہ عمران خان سویلین کے فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانے کے حق میں ہیں / تھے!

پاکستان نے اپنے اندرونی قانونی معاملات بالخصوص فوجی عدالتوں میں 9 مئی مقدمات سے متعلق برطانیہ کا بیان ناقابلِ قبول قرار دے دیا، طاقتور حلقوں نے کہا ہے پاکستان کسی غیر ضروری سیاسی مداخلت کو برداشت نہیں کرے گا۔ سینئر صحافی
پاکستان نے اپنے اندرونی قانونی معاملات سے متعلق برطانیہ کا بیان مکمل طور پر ناقابلِ قبول قرار دے دیا، سینئر صحافی
پاکستان نے اپنے اندرونی قانونی معاملات بالخصوص فوجی عدالتوں میں 9 مئی کے مقدمات سے متعلق برطانیہ کا بیان مکمل طور پر ناقابلِ قبول قرار دے دیا، طاقتور حلقوں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کسی غیرضرور...
thursdaytimes.com
December 23, 2024 at 10:33 PM
Everybody can reply
1 likes
اقوام متحدہ سے بھی سناٸی دیتی ہے امریکہ کی پارلیمنٹ سے بھی سناٸی دیتی ہے برطانیہ کی پارلیمنٹ سے بھی اور اسراٸیل سے بھی۔
بس انکی چیخیں سنیں اور انجواٸے کرے باقی کسی کے باپ کی طاقت نہیں وہ پاکستان کے اندرونی معاملات پہ دخل اندازی کرے۔
#پاکستان_زندہ_باد
#followme #highlight
بس انکی چیخیں سنیں اور انجواٸے کرے باقی کسی کے باپ کی طاقت نہیں وہ پاکستان کے اندرونی معاملات پہ دخل اندازی کرے۔
#پاکستان_زندہ_باد
#followme #highlight
December 5, 2024 at 9:18 AM
Everybody can reply
اگر تمہیں میری پاک افواج سے نفرت ہے
تو مجھے تمہاری نسلوں سی بھی نفرت ہے.
اگر تم ہماری افواج کے خلاف بولو گے
تو افواج پاکستان سے پہلے ہم تمہیں چیر دیں گے.
کسی غلط فہمی میں مت رہنا.
پاک آرمی ہمارا فخر ہمارا مان ہے⚔️🇵🇰
#پاک_افواج_زندہ_باد
#پاکستان_زندہ_باد🇵🇰

December 4, 2024 at 12:21 AM
Everybody can reply
November 27, 2024 at 11:16 AM
Everybody can reply
1 reposts
🚨ببر شیر کی للکار🚨
🚨جو یہاں پہنچے گا، وہ ہر صورت گرفتار ہو گا، ہم آپ کو مختلف حکمت عملی کے ساتھ نظر آئیں گے، یہ نہیں ہو سکتا کہ وہ آئیں اور ہم اُنہیں جانے دیں،
محسن نقوی
#پاکستان_زندہ_باد
#پاک_آرمی_زندہ_باد
#پنجاب_پولیس_زندہ_باد

November 25, 2024 at 7:16 PM
Everybody can reply
معزز مہمانوں کی آمد
بیلا روس کا 75رُکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
سمجھ آتی ہے پی ٹی آئی کو تکلیف کس بات کی ہے
ان شاء اللہ پاکستان آگے ہی بڑھے گا
تم لاکھ کوششیں کر لو ۔۔۔
#pakistanzindabad
#pakarmyzindabad
#Panjabpolicezindabad
#پاکستان_زندہ_باد
#پاک_آرمی_زندہ_باد
#پنجاب_پولیس_زندہ_باد
بیلا روس کا 75رُکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
سمجھ آتی ہے پی ٹی آئی کو تکلیف کس بات کی ہے
ان شاء اللہ پاکستان آگے ہی بڑھے گا
تم لاکھ کوششیں کر لو ۔۔۔
#pakistanzindabad
#pakarmyzindabad
#Panjabpolicezindabad
#پاکستان_زندہ_باد
#پاک_آرمی_زندہ_باد
#پنجاب_پولیس_زندہ_باد
November 24, 2024 at 7:44 PM
Everybody can reply
انتظام کریں
آئے روز اس طرح کے معاملات معاشی ،معاشرتی بلکہ بین الاقوامی طور پر بھی نہی ٹھیک
کیا امیج جاتا ہے جب ہر مہینے ملک کی سڑکیں اور شہر بند ہو جاتے ہیں
اس مٹی کے ساتھ کھیل کھلواڑ بند کر کے خدارا اس کو پھلنے پھولنے دے دو🙏🏻
🇵🇰❤️🇵🇰

November 23, 2024 at 6:18 AM
Everybody can reply
1 reposts
8 likes
میں حلفیا کہتا ہوں
میرا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی سے ہو میں سب سے مقدم اپنی ریاست کو مانوں گا.
میں اپنی افواج اپنے پاکستان کے ساتھ کھڑا رہوں گا. میں کسی غیر ملکی سازش کا حصہ نہیں بنوں گا. میرا وطن میری جنت ہے.
متفق ہیں تو ری ٹیوٹ کرتے جائیں.

November 20, 2024 at 3:18 PM
Everybody can reply
میں امید کرتی ہوں کہ مجھے 814 لوگ فالو بیک دیں گے اور جنہوں نے فالو بیک نہیں دیا انکو ان فالو کردونگی اور جن لوگوں نے مجھے فالو کیا میں جلد انکو فالو بیک دونگی
#پاکستان_زندہ_باد
#StrongerCommunity
#پاکستان_زندہ_باد
#StrongerCommunity
November 19, 2024 at 5:01 AM
Everybody can reply
24 likes
December 3, 2023 at 9:46 AM
Everybody can reply
2 likes
December 3, 2023 at 9:46 AM
Everybody can reply
1 likes
December 3, 2023 at 9:45 AM
Everybody can reply
1 likes