#BeingStone

پیار کچھ اور ہی ہے چیز اطاعت کچھ اور
تم محبت سے ملتے ، کیوں یہ تکبر لائے ہو ،
کیا اٹھا لائے ہو ۔۔۔ 😒😒😒
#BeingStone
November 22, 2024 at 10:04 AM
تم کیا اٹھا لائے ہو ،
سونا چاندی ہی نہ لائے ہو نہ کوئی گوہر لائے ہو ،
جا کے تم چاند سے لائے بھی تو پتھر ہی لائے ہو ،
کیا اٹھا لائے ہو ،
کون سا کام ہے دشوار تصور کے لئے ،
سمندر پر گئے تھے تو سمندر لاتے ، بس ریت لائے ہو ،
کیا اٹھا لائے ہو... 😒😒😒

#BeingStone
November 22, 2024 at 10:04 AM
جو آنکھ مسلسل اسےﷺ دیکھے وہ ابوبکرؓ ،
جس چہرے کا دیدار عبادت ہے علیؓ ہے ،
جو رافضی سینوں پہ غضب ہے وہ عمرؓ ہے ،
جو ناصبی ذہنوں پر قیامت ہے علیؓ ہے ۔۔۔

#BeingStone
November 21, 2024 at 10:40 AM
Good Morning ...

#BeingStone
November 19, 2024 at 2:11 PM
وجودِ مرد سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ ۔۔۔ 😒😒😒
عالمی یومِ مرداں ۔۔۔
#BeingStone
#Men'sDay
#InternationalMenDay
November 19, 2024 at 5:25 AM

یہ جام چھلکا کہ آنچل بہار کا ڈَھلکا
شریر ، شوشہ ، شرارہ ، شباب ، شر ، شوخی
کسی کی تُرش رُوئی کا سبب یہی تو نہیں؟
اَچار ، لیموں ، اَنار ، آم ، ٹاٹری ، اِملی
کسی کے حُسن کو بن مانگے باج دیتے ہیں
وَزیر ، میر ، سپاہی ، فقیہہ ، ذوقِ شہی۔۔۔
#BeingStone
November 19, 2024 at 5:21 AM
دُکھ یہ ہے میرا یوسف و یعقوب کے مالک ،
وہ لوگ بھی بچھڑے ہیں جو بچھڑنے کے نہیں تھے ۔۔۔

#BeingStone
November 18, 2024 at 3:32 PM
‏میں تھک گیا ہوں ، جُھوٹ سے،
مُجھے چاہیئے اب ، سچ یہاں،
گر ! رنجشیں ، تو رنجشیں،
گر ! چاہتیں ، تو چاہتیں ۔۔۔

#BeingStone
November 18, 2024 at 1:29 PM
ہر انسان کے ساتھ ایک شیطان ہے اور جس نے اس شیطان کو شکست
دے دی وہی کامیاب ہے ۔۔۔
#BeingStone
November 18, 2024 at 1:24 PM