#HaqDoAwamKo
پنجاب کا بلدیاتی قانون حقیقت میں کالا قانون ہے، اس قانون میں عوام کو کوئی اختیار نہیں دیا گیا، اس کالے قانون کے خلاف سڑکوں پر احتجاج ہو گا، عدالت بھی جائیں گے۔
#BadalDoNizam #HafizNaeemUrRehman #JamaateIslami #HaqDoAwamKo #LGAct2025 #Punjab
December 11, 2025 at 6:00 PM