#JUIDigitalMedia_Malakand
‏صرف 2 دن بعد
‏ان شاءاللہ خوب رونقیں ہونگی، آذانیں ہونگی، باجماعت نمازیں، نعرہ تکبیر کی صدائیں اور مفتیان، شیوخ، اور سب سے بڑھ کر سالار جمہوریت قائد محترم کی للکار....
‏آ ہا
#JUIDigitalMedia_Malakand
December 6, 2024 at 2:19 PM
#نوٹیفیکیشن
تحصیل بٹخیلہ ، بٹخیلہ سٹی ویلج کونسل اکبر اباد نو منتخب عاملہ
تمام ساتھیوں کو ذمہ داری بہت بہت مبارک
#JUIDigitalMedia_Malakand
November 18, 2024 at 2:04 PM
ضلع ملاکنڈ جمعیت نوجوانان فورم کے لیے مولانا معراج الحق صفدر صاحب کو کنوینر جبکہ شان خان اور ندیم احمد کو معاونین مقرر.
احباب کو استقامت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

#JUIDigitalMedia_Malakand
December 24, 2024 at 5:15 AM
جنرل سیکٹری صوبہ خیبر پختونخوا مولانا عطاالحق درویش صاحب
بسلسلہ 8 دسمبر پشاور عظیم الشان کانفرنس کے حوالے سے ضلع پشاور تحصیل کے امراء نظماء تمام زمدارن کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہے

#JUIDigitalMedia_Malakand #JuiUpdates
December 1, 2024 at 8:03 AM
#نوٹیفیکیشن
تحصیل بٹخیلہ ، بٹخیلہ سٹی ویلج کونسل اکبر اباد نو منتخب عاملہ
تمام ساتھیوں کو ذمہ داری بہت بہت مبارک
#JUIDigitalMedia_Malakand
November 18, 2024 at 8:12 AM