#MaulanaMaududi
یقینِ لذّتِ عُقبٰی سے تھے سرشار مودودی | اللّٰہ تعالیٰ کے بیش بہا نعمتوں کا نزول آپ پر ہو۔ ❣️
#MaulanaMaududi #maududi
January 25, 2025 at 4:19 PM
مولانا مودودیؒ فرماتے ہیں کہ:
"خروج کرنے والے اگر غلطی پر ہیں تو تم استقامت پر رہ کر ان کے لیے دعا کرو، طنز و طعن نہ کرو۔ کیونکہ دین کی خدمت میں کوئی ذاتی امتیاز نہیں، فضل صرف اللہ کا ہے۔"
(حوالہ: خطباتِ مودودی برائے کارکنان جماعت)
#ReadMaududi #MaulanaMaududi #IslamicWisdom #QuranicTeachings
October 10, 2025 at 11:08 AM