سربراہ TLP نے غیر آئینی کمیشن کے قیام کو ریلیف دینے کے مترادف قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ قاضی فائز عیسی کی متنازع فیصلے سے پیدا ہونے والی صورتحال پوری قوم کے سامنے ہے کیا جج اور حکومت دوبارہ وہی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں۔۔۔؟
#QasimeisheMustafa
#QasimeisheMustafa
February 23, 2025 at 8:21 AM
Everybody can reply