#ShahNawazKhan
سہیل آفریدی کو وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
امید ہے وہ اپنی ذمہ داری کو ایمانداری، جرات اور وژن کے ساتھ نبھاتے ہوئے جیل میں ناحق قید ہمارے عظیم قائد عمران خان صاحب کی فوری رہائی کے لئے عملی اقدامات کریں گے۔
#ShahNawazKhan
October 9, 2025 at 12:18 PM