#Urdu_Poetry
ھِجر کے ساتھ ٫ یا وِصال کے ساتھ

خُوب گُزری ٫ تیرے خیال کے ساتھ

مَیں نے ٫ اِک زِندَگی بَسَر کر دی

تیرے نادِیدَہ ٫ خَد و خال کے ساتھ

#Urdu_Poetry
May 18, 2025 at 5:06 PM
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیی گیا...
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیی گیا...
*کِتِـــابِ عِشَّــــق٘*

#Urdu_Poetry
#Kitabeishq
#ZishiRajpoot
#اردو_شاعری
#اردو_زبان
November 26, 2024 at 9:45 PM
*یہ وہ منزل ہے کہ الیاس بھی گم، خضر بھی گم*
*ہائے آوارگیِ شوق ۔۔۔۔۔۔ کِدھر سے گزرے*🖤
*کِتِـــابِ عِشَّــــق٘*

#Urdu_Poetry
#Kitabeishq
#ZishiRajpoot
#اردو_شاعری
#اردو_زبان
November 26, 2024 at 6:46 PM
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔💔
*کِتِـــابِ عِشَّــــق٘*

#Urdu_Poetry
#Kitabeishq
#ZishiRajpoot
#اردو_شاعری
#اردو_زبان
November 26, 2024 at 1:42 PM