سانحہ کارساز میں شہید ہونے والے  177 جمہوریت پسند کارکنان اور اپنی قائد شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی حفاظت کرنے والے عظیم شہداؤں کو ہمارا سلام
#SaluteKarsazMartyrs
#VoiceOfMirpurKhas
          #SaluteKarsazMartyrs
#VoiceOfMirpurKhas
            October 17, 2025 at 9:25 AM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        Eid _Al_ Adha Mubarak ❤️ to You & your family! May ALLAH Accept Your Sacrifice & bless you with His mercy. Have a safe and Happy Eid day! On this Blessed day of Eid-ul-Adha, May your life be Filled with the Spirit of Sharing, love, & Compassion.
#VoiceofMirpurkhas
@bbhuttozardari.bsky.social
          #VoiceofMirpurkhas
@bbhuttozardari.bsky.social
            June 7, 2025 at 9:15 AM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        
          
          
          1 likes
          
        
        
      
    شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بصیرت افروز وژن نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، اور یہی طاقت آج ہمارے مضبوط دفاع کی سب سے بڑی ضمانت ہے جس کی بدولت ہم دشمن کو منہ توڑ جواب دینے میں کامیاب ہوئے۔
#یوم_تکبیر
کرن ہری رام / رہنما پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص ۔
#VoiceOfMirpurKhas
          #یوم_تکبیر
کرن ہری رام / رہنما پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص ۔
#VoiceOfMirpurKhas
            May 28, 2025 at 5:02 AM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        
          
          
          1 likes
          
        
        
      
    
            May 16, 2025 at 1:41 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام نے انچارج میڈیا سیل بلاول ہاؤس فدا حسین ڈکھن سے ملاقات کی 
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
#VoiceofMirpurkhas
          ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
#VoiceofMirpurkhas
            May 10, 2025 at 4:16 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        1 مئی 2025 کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بِلاول بُھٹو زرداری شہید محترمہ بینظیر بھٹو (گاما اسٹیڈیم) میں عظم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
#VoiceOfMirpurKhas
          #VoiceOfMirpurKhas
            April 28, 2025 at 1:37 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        
          
          
          1 likes
          
        
        
      
    والدین قدرت کا انمول تحفہ ہیں انکا بچھڑ جانا ناقابل تلافی نقصان اور بڑا صدمہ ہے : کرن ہری رام 
کرن ہری رام کی اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سید عاصم منیر اور انکے اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا۔
#VoiceofMirpurkhas
          کرن ہری رام کی اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سید عاصم منیر اور انکے اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا۔
#VoiceofMirpurkhas
            March 25, 2025 at 8:11 AM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        
            March 16, 2025 at 1:22 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        
            March 16, 2025 at 1:22 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        
            March 16, 2025 at 1:22 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        میرپورخاص: میرپورخاص: پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ہری رام کشوری لال نے ہولی کے تہوار پر اپنے دفتر پبلک سیکٹریٹ نورشاہ بابا فلور مل پہ مختلف علاقوں سے آئے ہوئے عوام و احباب سے ملاقاتیں کی اور ہولی کی مبارکباد وصول کی
#HappyHoli
#VoiceOfMirpurkhas
          #HappyHoli
#VoiceOfMirpurkhas
            March 16, 2025 at 1:22 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        
          
          
          1 likes
          
        
        
      
    Ramadan Mubarak! May This Holy Month Bring Peace & Blessings,endless joy and prosperity. 🌙✨
#RamadanMubarak #KaranHariram #VoiceofMirpurkhas
          #RamadanMubarak #KaranHariram #VoiceofMirpurkhas
            March 2, 2025 at 6:21 AM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        *Wishing everyone a blessed Maha Shivratri!*
May Lord Shiva’s divine energy bring peace, prosperity, and happiness into your life. Let’s celebrate this sacred night with devotion and positivity.
#Karan_Hariram #PPP #VoiceofMirpurkhas #MahaShivratri #HarHarMahadev #MahaShivratri
          May Lord Shiva’s divine energy bring peace, prosperity, and happiness into your life. Let’s celebrate this sacred night with devotion and positivity.
#Karan_Hariram #PPP #VoiceofMirpurkhas #MahaShivratri #HarHarMahadev #MahaShivratri
            February 25, 2025 at 6:59 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        میرپورخاص: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام نے مرحوم چاولا خان راجپوت کی پوتی کی شادی کی تقریب شرکت کی 
اس موقع پر رئیس دریا خان مری بھی موجود تھے
#VoiceofMirpurkhas
          اس موقع پر رئیس دریا خان مری بھی موجود تھے
#VoiceofMirpurkhas
            February 17, 2025 at 6:23 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        میرپورخاص: پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ہری رام کشوری لال نے گوٹھ حاجی شاہ بخش لاشاری میں محمد جمیل لاشاری کے صاحبزادوں کے ولیمے کی تقریب شرکت کی 
اس موقع پر میر علی رضا ٹالپر، صمد لاشاری، نواب علی خاصخیلی، فقیر محمد عرس راجڑ، نجم علی شاہ، اور دیگر بھی موجود تھے
#VoiceofMirpurkhas
          اس موقع پر میر علی رضا ٹالپر، صمد لاشاری، نواب علی خاصخیلی، فقیر محمد عرس راجڑ، نجم علی شاہ، اور دیگر بھی موجود تھے
#VoiceofMirpurkhas
            February 17, 2025 at 2:19 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        میرپورخاص: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام نے ذونوں خان نوحانی کے صاحبزادں کے ولیمے کی تقریب میں شرکت کی
اس موقع پر ڈاکٹر ذوالفقار علی خان ٹالپر، میر علی رضا ٹالپر، نواب علی خاصخیلی، فقیر محمد عرس راجڑ اور دیگر بھی موجود تھے
#VoiceofMirpurkhas
          اس موقع پر ڈاکٹر ذوالفقار علی خان ٹالپر، میر علی رضا ٹالپر، نواب علی خاصخیلی، فقیر محمد عرس راجڑ اور دیگر بھی موجود تھے
#VoiceofMirpurkhas
            February 17, 2025 at 2:16 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        اس موقع پر یوسی چیئرمین ممتاز جھنڈیر، یوسی چیئرمین دوست محمّد خاصخیلی، سید ذیشان علی شاہ، سید جہانزیب شاہ خراسانی، سید مجتبی شاہ، شاہنواز علی سومرو، امجد قاسم سیال، ساحل کمار، ونوتھ کمار اور دیگر بھی موجود تھے 
#VoiceofMirpurkhas
          #VoiceofMirpurkhas
            February 17, 2025 at 2:14 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        
            February 17, 2025 at 2:12 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        میرپورخاص: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام نے ظفر خان کے صاحبزادے سعید خان کے ولیمے کی تقریب میں شرکت کی
اس موقع پر یوسی چیئرمین مصطفیٰ خان، شاہنواز سومرو، ساحل کمار اور دیگر بھی موجود تھے
#VoiceofMirpurkhas
          اس موقع پر یوسی چیئرمین مصطفیٰ خان، شاہنواز سومرو، ساحل کمار اور دیگر بھی موجود تھے
#VoiceofMirpurkhas
            February 17, 2025 at 2:12 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        میرپورخاص: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام نے ایڈیشنل ڈی ایچ او ڈاکٹر نارائین جگانی کے صاحبزادے ڈاکٹر مہاویر جگانی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی
اس موقع پر اسیسٹینٹ کمشنر غلام حسین كانیو، ڈاکٹر ہرچند رائے، شاہنواز علی سومرو، ساحل کمار اور دیگر بھی موجود تھے
#VoiceofMirpurkhas
          اس موقع پر اسیسٹینٹ کمشنر غلام حسین كانیو، ڈاکٹر ہرچند رائے، شاہنواز علی سومرو، ساحل کمار اور دیگر بھی موجود تھے
#VoiceofMirpurkhas
            February 17, 2025 at 2:10 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        میرپورخاص: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام نے مہراج نریندر کمار شرما کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی
اس موقع پر سیٹھ لچھمن داس، جئے پرکاش، کشور شرما، نیک محمّد خاصخیلی، ایوب درس اور دیگر بھی موجود تھے
#VoiceofMirpurkhas
          اس موقع پر سیٹھ لچھمن داس، جئے پرکاش، کشور شرما، نیک محمّد خاصخیلی، ایوب درس اور دیگر بھی موجود تھے
#VoiceofMirpurkhas
            February 17, 2025 at 2:09 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        میرپورخاص: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام نے کھیتا رام بھیرو مل مالہی کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب میں شرکت کی
اس موقع پر کشور کمار، رمیش کمار اور دیگر بھی موجود تھے
#VoiceofMirpurkhas
          اس موقع پر کشور کمار، رمیش کمار اور دیگر بھی موجود تھے
#VoiceofMirpurkhas
            February 17, 2025 at 2:08 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        میرپورخاص :  پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ہری رام کشوری لال نے اللہ ورائو سے ان کے بھانجے کے انتقال پر تعزیت کی
#VoiceofMirpurkhas
          #VoiceofMirpurkhas
            February 12, 2025 at 1:51 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        اس موقع پر راجہ عبدالحق، چندر فیتھوانی، شاہنواز علی سومرو، ساحل کمار اور دیگر بھی موجود تھے 
#VoiceofMirpurkhas
          #VoiceofMirpurkhas
            February 12, 2025 at 1:35 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
        میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام نے سینیٹر عبدالغفار قریشی اور پاکستان پیپلزپارٹی پی ایس 64 کے ٹکٹ ہولڈر عبدالسعید قریشی سے اُن کے بھتیجے کے انتقال پر تعزیت کی
کرن ہری رام نے مرحوم کی مغفرت و ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی
#VoiceOfMirpurKhas
          کرن ہری رام نے مرحوم کی مغفرت و ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی
#VoiceOfMirpurKhas
            February 12, 2025 at 1:35 PM
            
              
              Everybody can reply
            
          
         
        