لگ یہی رہاہے کہ شام میں آخری اور فیصلہ کن معرکے کا میدان سج رہاہے۔ صف بندیاں ہورہی ہیں۔ اور بڑا معرکہ جن کی کتب میں خبر دی گئی ہے گرم ہورہاہے۔ مشرق وسطی میں بڑی قوتیں اکٹھی ہورہی ہیں۔
#alihilal
#meddleeast
#alihilal
#meddleeast
April 5, 2025 at 9:52 AM
Everybody can reply
3 likes
امریکہ ، یورپ، روس، ایران، ترکی اور عرب ۔
یورپ امریکہ کی چپقلش اور اسرائیل کی رعونت حالات کو کسی اور دھارے پر لے جاتے دکھائی دے رہی ہے۔ اہل ایمان کے ایمان کا امتحان ہے۔ انتخاب کا وقت ہے۔ ليميز الله الخبيث من الطيب.

1 likes