#blueskyUrdu
‏نفسا نفسی کے اِس دور میں ،
جہاں کسی کا وقت پیسے سے بھی نا ملتا ھو.
وھاں کوئی محبت دے رھا ھو.
اپنا قیمتی وقت اور احساس دے رھا ھو.
دعاؤں میں لمحہ بہ لمحہ یاد رکھ رھا ھو
اور نہیں کچھ تو
اسے تھوڑی عزت ہی دے دینی چاہیئے
اور یاد رکھیئے
یہ دینا سب کے بس کی بات نہیں۔
#blueskyurdu
November 22, 2024 at 2:46 PM
اپنے ناپسندیدہ لوگوں کی فہرست چھوٹی کرلیں۔ زہنی سکون خود بخود بڑھ جائے گا
#blueskyurdu
November 21, 2024 at 7:00 PM
محفوظ سوچیں، محفوظ کام کریں، محفوظ رہیں
#blueskyurdu
November 21, 2024 at 6:55 PM
November 20, 2024 at 7:48 AM