#nehaadnan
باکمال اداکار عدنان جیلانی اور نیہا عدنان کے ساتھ گزشتہ شب ایک نشست۔
میں نے آج تک بہت سارے انٹرویوز کیے لیکن کچھ ایسے رہے کہ وہ یادگار بن گئے عدنان اور نیہا کا انٹرویو بھی ایسا ہی ہے، اس جوڑے کو انٹرویو کرنا ہمییشہ میرے دل کے قریب رہے گا!
#adnanjilani
#nehaadnan
November 23, 2024 at 1:01 AM