#rafiqkhattak
‏یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی اس عزم کا اظہار کرتی ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریات کی روشنی میں ہم کشمیر کی آزادی تک کشمیروں کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے۔

‏ ⁦‪#KashmirSolidarityDay

#Rafiqkhattak
February 5, 2026 at 11:56 AM