#rana_zammad
ماں دروازے تک تی رہ گئی 👀
بچے اسکول سے جنّت چلے گئے💔😭

سانحہ پشاور 16 دسمبر 2014 کو پیش آیا

اللہ بچے اسکول جائیں اور واپس نہ آئیں
ایسا دسمبر یااللہ پھر کھبی واپس نہ آئے

ایے اللہ اس سرزمین پاکستان کو ہمیشہ دشمنوں سے محفوظ رکھنا آمین 🤲 😢 🤲🏻
#rana_zammad
December 16, 2024 at 2:11 AM
‏رگوں کی رہداریاں سلامت
یہ درد چلنے کا راستہ ہے !!

#rana_zammad
December 4, 2024 at 1:48 PM
افسوس 😢
#rana_zammad
November 25, 2024 at 2:30 PM
والدین سے جھگڑا مت کرو
خواہ تم حق پر ہی کیوں نہ ہوں❣️

#rana_zammad
November 18, 2024 at 2:40 PM