banner
aftabchandio.bsky.social
@aftabchandio.bsky.social
76 followers 32 following 5 posts
Posts Media Videos Starter Packs
وقت کے گزرنے پر ، تم جو بھول جاؤ گے،
ہم تمہیں بتائیں گے بینظیر کیسی تھی..!

#سلام_بینظیر
Reposted
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں پی پی پی رہنما ندیم افضل چن نے ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
Reposted
حکومت سندھ کی جانب سے پاکستان کا پہلا "سینئر سٹیزن کارڈ" جلد متعارف کرنے کا اعلان، جس کے تحت صوبے بھر کے بزرگوں کو طبی و سفری سہولیات کے ساتھ ساتھ دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
@bbhuttozardari.bsky.social
Happy #SINDH Culture Day
My Culture My Identity,#MyProud ❤️🙏